جسٹس محسن، جسٹس بابر کے خلاف مہم،توہین عدالت کی کارروائی کے لیے بینچ تشکیل

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے بینچ تشکیل دے دئیے گئے


جسٹس محسن اختر کیانی کے معاملے پر چیف جسٹس عامر فاروق ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر بینچ کا لارجر بنچ تشکیل


جسٹس بابر ستار کے خط پر جسٹس محسن اختر کیانی ، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور سردار اعجاز اسحاق خان کا لارجر بنچ تشکیل ،


کل دونوں توہین عدالت کیسز کی کاز لسٹ جاری ہوگی ، کل کیس کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا

https://twitter.com/x/status/1788213514147958792
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کمپنی کے اندر وڑ جاو ایک دفعہ اور ملک آزاد کروا لو ان کے چنگل سے