بدھو خان

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

کہتے ہیں جو تیر کمان سے نکل جائے وہ واپس نہیں لایا جاسکتا ۔

آج ماشا اللہ بدھو میاں کو جیل ناپتے ہوئے 6 ماہ تو ہو ہی چکے ہونگے ۔ چلو چھ ماہ نہ سمجھو ، دو چار دن کم کرلو ۔ لیکن اب تک جیل کے امور سے واقف ہوچکے ہونگے ۔

معلوم ہوچکا ہوگا کہ جیل میں کتنی کرپشن ہوتی ھے ۔ ساتھ کی بیرک والا قیدی رات کو جیل کی کوٹھری میں چرس کا سوٹا کیونکر لگاتا ھے ۔ جیل خانے کے باورچی کی توند اتنا کیسے لٹکتی ہے جبکہ سارے قیدی سوکھ کے لاغر ہوئے جارہے ہیں ، قیدیوں کا مقدم شلوار کے نافے میں موبائل فون چھپائے کیسے کالیں ملاتا ھے ۔

یہ جیلر حرام خوری کے باعث ھفتہ وارانہ پریڈ میں دو قدم چلنے سے قاصر کیوں ھے ۔ جیل کا مالی ، جیل میں اگائ ہوئ مولیوں سے ھر ھفتے سینکڑوں روپے کا منافع کیسے بناتا ھے ۔

جیل کا درزی ھر تین ماہ بعد رنگ برنگا جوڑا کیسے سلواتا ھے ، ضرور قیدیوں کے کپڑوں سے ٹاکیوں کا غبن کرتا ہوگا ۔

خان صاب ، باھر جانے کی ضرورت کیا ھے ، ابھی تو جیل کے سارے معاملات حل طلب ہیں ۔ کسی عثمان بزدار ، کسی شیدے ٹلی یا کسی چودھری فواد کو تلاش کرو ۔ جیل کرپشن سے بھری پڑی ھے ، تبدیلی چاھتی ھے ۔

آپ کا کیا خیال ھے ؟ اپنی رائے ضرو دیں تاھم اپنی مادری زبان سے اعتراز کریں ۔ یوں تو یہ سائٹ گٹر بن چکی ھے مگر کیڑوں کو سطح پہ دیکھنا مناسب نہیں ھے ۔

ھم ہوئے ، تم ہوئے کہ میر ہوئے
اُس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
فارم 47 کی حکومت مبارک ہو۔
اگر غیرت کا ذرہ ہے تو کہہ دو کہ شرمندہ ہو۔

اتنے ایماندار کب سے ہو گئے ۔ گوگی تمہاری جائیدادیں لیے دوبئ فرار ہوگئ اور تم ھو کہ جیل میں سائیکل چلا رھے ہو ۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
I've said it before a several time before that
"Patwarism is an incurable disease".

GBjvFF1W0AAY0V2
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
اتنے ایماندار کب سے ہو گئے ۔ گوگی تمہاری جائیدادیں لیے دوبئ فرار ہوگئ اور تم ھو کہ جیل میں سائیکل چلا رھے ہو ۔

oay kisi gaandu aurat k bachay.... 2 ssaaal pahlya apmi ammi jaan ko nachata phir ra tha k Usman buzdar ni gogi k sath mil k Millions banai....

salaayaaa koi aik to case samni la apni ammi jaan k phadoray ka...
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
oay kisi gaandu aurat k bachay.... 2 ssaaal pahlya apmi ammi jaan ko nachata phir ra tha k Usman buzdar ni gogi k sath mil k Millions banai....

salaayaaa koi aik to case samni la apni ammi jaan k phadoray ka...

ابے کھسرے ۔ زبان خراب نہ کروا ۔
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اتنے ایماندار کب سے ہو گئے ۔ گوگی تمہاری جائیدادیں لیے دوبئ فرار ہوگئ اور تم ھو کہ جیل میں سائیکل چلا رھے ہو ۔
گوگیعکے نہ سسر کو پکڑا نہ اسے کرنٹ لگایا نہ کیس بنایا نہ چلایا اور جن سے گوگی نے پیسہ بنایا بقول چروں کے ٹولے ووٹ کی عزت لوٹنے لٹانے والوں کے وہ سارے حکومت میں پھولن دیوی میڈم قطری شہزادے کی گرل فرینڈ کو منظور نظر ہیں تو یہ پٹا ہوا گوگی بیانیہ ٹاکیاں مار مار کر تم جیسے نسلی پٹواری جب لاتے ہیں تو پتہ چلتا ہے پٹ گئے ہو پھر سے جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی ۔
 
سنسبل ، کیس کیا دوبئ میں چلائیں ؟ یا یہ کہہ دو کہ گوگی کی دوبئ میں جائیدادیں نہیں ہیں ۔
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Apni baji kay massage center ka batao to takkay kay asylum zadda keeray.... is nay wahan par bhi randi rona roya hoga kay Pakistan mein isko apni ma, behn, beti ka rate lagana bohot mushkil hota kyunkay Shareefs muft mein chod daltay... lol now haramis are going to scribe their shitty thoughts about Niazi....
What an irony.
 
مجھے علم تھا تیرے جیسے ناپاک جراثیم جو زیادہ تر گندے نالے اور جوھڑوں کی غلاظت سے اپنا پیٹ بھر کے نچلے سطح پہ رہتے ہیں ، پانی کی سطح پر سورج کی کرنیں دیکھ کر ضرور اپنے وجود کی غلاظت سے روشنی کو چھپانے کی کوشش کریں گے ۔ لیکن میں تیرے وجود کی غلاظت سے اپنے کپڑوں کو ناپاک نہیں کرونگا ۔