نجی گرلز ہاسٹل

  1. Muhammad Awais Malik

    فیصل آباد: نجی گرلز ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف

    فیصل آباد کے ایک نجی گرلز ہاسٹل میں رہائش پزیر طالبات کی خفیہ اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی ایک طالبہ کی شکایت پر نجی ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ اور غیر اخلاقی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق جی سی ویمن...