پلانٹڈ

  1. Muhammad Awais Malik

    جنرل باجوہ پلانٹڈ،امریکا کا آدمی تھا،پاکستان کوتباہ کرکےگیا:حفیظ اللہ نیازی

    حفیظ اللہ نیازی کا بڑا بیان سامنے آگیا, اجمل جامی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر انٹرویو میں کہا جنرل باجوہ پلانٹڈ تھا امریکا اور سی آئی اے کا آدمی تھا پاکستان کو تباہ کرکے گیا ہے پانچ اگست 2019 کو کشمیر بھارت کے حوالے کردیا. اس سے قبل معروف کالم نویس حفیظ اللہ نیازی نے کہا تھا کہ انتقام کی خواہش...