آفتاب اقبال

  1. Muhammad Awais Malik

    آفتاب اقبال نے شفاعت علی کو ڈھائی گھنٹےکمرے میں لاک کیوں کیا؟وجہ انکار ؟

    معروف کامیڈین شوکت علی نے آفتاب اقبال سے متعلق اہم انکشاف کردیا,شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر ٹی وی میزبان آفتاب اقبال نے شفاعت علی کو ڈھائی گھنٹے کے لئےکمرہ میں لاک کر دیا معروف کامیڈین شفاعت علی نے حیران کن انکشافات سب کے سامنے رکھ دیئے , شفاعت علی نے بتایا کہ واقعہ نومبر 2016 کا ہے جب آفتاب...
  2. Rana Asim

    یہ وہ گروپ ہے جو عمران خان کے خون کا پیاسا ہے: آفتاب اقبال

    سینیئر تجزیہ کار آفتاب اقبال نے بڑا انکشاف کردیا، انہوں نے کہا کہ گرفتاری گروپ عمران خان کو پکڑنے کے لئے بے تاب ہے، لیکن وہ ناکام ہی ہوں گے، ان کی ایگو ہڑٹ ہورہی ہے۔ آفتاب اقبال نے کہا ایک اور گروپ اسی نوعیت کا زرا زیادہ سامنے آرہاہے، یہ وہ گروپ ہے جو عمران خان کے خون کا پیاسا ہے، یہ وہ گروپ...
  3. Rana Asim

    بابر اعظم اب سٹار نہیں رہا :،آفتاب اقبال کے بابراعظم پر تبصرے پر کڑی تنقید

    کرکٹ کے تینوں فارمٹس میں ٹاپ ٹین میں شامل بلے باز بابراعظم حالیہ سیریز کے دوران اپنی پرفارمنس اور کپتانی دونوں کی ہی وجہ سے زیر بحث ہیں۔ پہلے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ان کی فارم پر سوال اٹھے تو انھوں نے ایک شاندار سنچری اور محمد رضوان کے ساتھ دو سو رنز کی ناقابل شکست شراکت داری سے اس کا جواب...