بنگلہ دیش:

  1. Muhammad Awais Malik

    بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس کو چھ ماہ قید کی سزا

    بنگلہ دیش کے لیے نوبل انعام جیتنے والے ماہر معاشیات محمد یونس کو لیبر لاز کی خلاف ورزی کرنے پر 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی, ڈھاکا کی لیبر کورٹ نے 83 سالہ نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات کو لیبر لاز کی خلاف ورزی میں ملوث قرار دیا ہے اور 6 ماہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھنے کا حکم دیا ۔ محمد یونس کے...