بارہویں فیل جنتا کا دماغ اتنا ہی چلتا ہے۔۔ ایک طرف تو کیس بنا دیا کہ عمران نے پاکستان-امریکہ تعلقات خراب کیے لیکن جب پوچھا گیا کہ کیسے خراب ہوئے تو جواب ندارد ۔۔
انکے پاس یہی ایک ثبوت تھا کہ وہ سائفر عدالت میں پیش کرتے کہ جی یہ دیکھیے کہ سائفر میں ایسا کچھ نہیں لکھا تھا جو عمران کہہ رہا ہے...