Search results

  1. Muhammad Nasir Butt

    خیبرپختونخوا کے کتنے لاکھ شہریوں نے اب تک صحت کارڈ سے علاج کرایا؟

    پاکستان تحریک انصاف کے صحت کارڈ پلس پروگرام سے مفت علاج کروانے والے شہریوں کی تعداد کے حوالے سے اعدادوشمار سامنے آ گئے۔ معروف خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے 1لاکھ 80 ہزار سے زیادہ شہریوں نے صحت کارڈ پلس سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،...
  2. Muhammad Nasir Butt

    جارحانہ کھیلنے والے فکر کریں، فائلیں،ویڈیوز سامنے آنے والی ہیں،فیصل واوڈا

    سینئر سیاستدان وسینیٹر فیصل واڈا نے نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں اسلام آباد کی تین نشستوں کے کیس بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے بعد چوتھے دن میں نے کہا تھا کہ 2 سے چار سیٹوں کا فیصلہ ہو جائے گا۔ ایک جج صاحب نے کہا کہ میں قرآن اٹھوائوں گا، کیا قرآن اٹھانے کی...
  3. Muhammad Nasir Butt

    چوری کی گئی موٹرسائیکلیں،گاڑیاں فروخت کرنے والا ڈی ایس پی پکڑا گیا

    ملک میں جرائم کا خاتمہ کرنے کے لیے بنائے گئے اداروں کے افسران ہی جب جرائم کی معاونت کرنے لگیں تو بہتری کیسے آ سکتی ہے؟ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام سرعام کے میزبان اقرار الحسن نے اینٹی کار لفٹنگ سیل کراچی کے دفتر میں ایک سٹنگ آپریشن کیا جس میں چوری کی موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والا...
  4. Muhammad Nasir Butt

    لیگی رہنما کہتے تھے خان کو سنائی گئی سزائیں اڑ جائیں گی تو اب تنقید کیوں؟

    نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں اینکرپرسن کاشف عباسی نے یوم تکبیر پر وزیراعظم شہبازشریف اور مختلف موقع پر لیگی رہنمائوں کی تقریر چلاتے ہوئے کہا کہ کل کا دن مسلم لیگ ن کا دن تھا اور ان کی سیاست کو ری ڈیفائن کرنے کا دن تھا مگر انہوں نے اپنی سیاست اپنی پرانی لائنز پر...
  5. Muhammad Nasir Butt

    26 ویں یوم تکبیر پر عمرشریف مرحوم کی پرانی ویڈیو وائرل

    پاکستان بھر میں آج یوم تکبیر بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا اور ملک بھر میں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان کی طرف سے 26 برس پہلے آج ہی کے دن ایٹمی دھماکے کر کے جوہری طاقت بننے کا اعلان کیا گیا تھا اور اپنے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کو للکارا تھا کہ ہم سے پنگا لینے کی...
  6. Muhammad Nasir Butt

    سویڈن کا پولیس اہلکار کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کی حوالگی سےانکار

    سوئیڈن کی حکومت نے ایک شہری کو قتل کرنے کے بعد پاکستان سے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزم کی حوالگی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 21 نومبر 2022ء کو خرم نثار نامی ملزم نے عبدالرحمان نامی شاہین فورس کے اہلکار کو کسی معاملے پر تلخ کلامی کے بعد قتل کر دیا جس کے بعد وہ پاکستان سے فرار ہو...
  7. Muhammad Nasir Butt

    ٹک ٹاک ویڈیوز کیلئے برقع پہن کر موٹرسائیکل پر گھومنے والے 2 نوجوان گرفتار

    سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ٹک ٹاک پر ویڈیوز پر لائیکس لینے کے لیے نوجوان عجیب وغریب حرکات کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق عیسیٰ خیل کے نواحی علاقے کمرمشانی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر دو نوجوانوں نے خواتین کے روایتی شٹل کاک برقعے پہن لیے اور موٹرسائیکل پر سوار گھومتے رہے اور ویڈیو بنا کر...
  8. Muhammad Nasir Butt

    حکومت کے پاس سرمایہ کاری کے لیے درکار پیپرورک تیار کرنے کی صلاحیت نہیں،ملک

    وفاقی وزیر وسینئر رہنما مسلم لیگ ن مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان ود شہزاد اقبال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم ملک کو صرف پی ٹی آئی کے کیمپین کے زاویئے سے نہیں دیکھا جا سکتا، وہ جو کرنا چاہتے ہیں کریں ملک برباد نہ کریں۔ بیرونی سرمایہ کاری بارے سوال پر حکومتی ناکامی کا...
  9. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کے مخالفوں کو خوف ہے کہ انہیں آزاد کردیا تو پتہ نہیں کیا کردیں

    سینئر صحافی وتجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو پلان کرنا پڑے گا اور وسیع تر مفاہمت کرنی پڑے گی اور ایک دوسرے کا خوف دور کرنا پڑے گا۔ عمران خان سے کے مخالفوں کو خوف ہے کہ اگر انہیں کو آزاد کر دیا تو پتہ نہیں کیا کر...
  10. Muhammad Nasir Butt

    لاہور میں ڈاکو بچوں سے قربانی کے بکرے چھین کر با آسانی فرار ہو گئے

    سیف سٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزموں کی تلاش کا عمل جاری ہے: لاہور پولیس ملک میں انتظامیہ کی نااہلی و غفلت کے باعث لوٹ مار کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے ساتھ ساتھ اب قربانی کے جانور بھی ڈاکوئوں کے نشانے پر آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سمن آباد (رسول پارک)...
  11. Muhammad Nasir Butt

    'اندازہ لگائیں،الیکشن بچانے کیلئے حکومت اور الیکشن کمیشن کہاں تک جا رہاہے'

    چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور قائم مقام صدر مملکت کی طرف سے الیکشن کمیشن آرڈیننس کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت الیکشن ٹربیونل کے قیام سے متعلقہ قانون میں ترمیم کی گئی ہے۔ آرڈیننس کے تحت الیکشن ایکٹ 2023ء میں ترمیم کی گئی ہے جس کے مطابق انتخابات کے حوالے سے عذرداروں سے متعلقہ الیکشن...
  12. Muhammad Nasir Butt

    دوماہ سےدھمکیاں دے رہا تھا،سابق اینکر نےفائرنگ کا الزام سابق شوہر پر لگادیا

    صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس میں زینب جمیل نامی سابق ماڈل اور سیلون کی مالکن پر فائرنگ کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، خاتون کا شوہر اس پر حملے میں ملوث نکلا۔ سابق اداکارہ وماڈل زینب جمیل نے ہسپتال سے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں اس نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کا ذمہ...
  13. Muhammad Nasir Butt

    نوجوانوں کو گاڑی سے کچلنے والا کس کا بیٹا؟عادل راجہ اور حسن ایوب آمنے سامنے

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر معروف یوٹیوبر عادل راجہ کے ایک پیغام نے پھر سے ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔ عادل راجہ کے ٹوئٹر پیغام پر سینئر صحافی حسن ایوب خان کے ردعمل پر وہ شدید غصہ میں آگئے اور کہا کہ یہ شخص دانستہ جھوٹ پر پھیلاتا ہے جس پر عادل راجہ نے ان پر الزامات لگاتے ہوئے...
  14. Muhammad Nasir Butt

    پولیس یونیفارم میں مسلح ڈاکوئوں کی 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ڈکیتی

    ملک بھر میں جرائم کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور انتظامیہ کی نااہلی کی باعث مجرموں پر قابو پانا ناممکن ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مناواں میں پولیس یونیفارم پہنے ہوئے ڈاکوئوں نے ایک گھر میں گھس کر 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان لوٹ لیا اور فرار...
  15. Muhammad Nasir Butt

    انتظامیہ کی پھرتیاں،مریم نواز کے دورے سے قبل ایک روز میں کارپٹ روڈ بچھا دیا

    پنجاب حکومت کا انوکھا کارنامہ، مسلم کالونی، میانوالی شہر میں تقریباً آدھے میل طویل کارپٹڈ سڑک صرف ایک دن میں تعمیر کر دی۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ قابل ذکر کارنامہ جمعرات کے روز اس وقت سرانجام دیا گیا جب وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی آمد متوقع تھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
  16. Muhammad Nasir Butt

    پاکستان میں غربت میں مزید اضافہ، شرح 39 اعشاریہ 5 فیصد تک پہنچ گئی

    وطن عزیز میں برسراقتدار رہنے والی تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے کیے گئے دعوئوں کے باوجود اب تک غربت کی شرح بڑھتی ہی جا رہی ہے اور شہریوں کو تعلیم، صحت اور رہائشی سہولیات دینے میں حکومت اب تک ناکام نظر آتی ہے۔ ڈویلپمنٹ اکنامکس کے حوالے سے ایک مقامی ادارے کی طرف سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان...
  17. Muhammad Nasir Butt

    کوششوں کے باوجود ملک میں سرمایہ کاری 50 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

    احمد وڑائچ نے سینئر صحافی شہباز رانا کی خبر ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کرتے ہوئے لکھا: ایس آئی ایف سی کی سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششوں کے باوجود ملک میں سرمایہ کاری کا رجحان کم ہوا ہے۔ سرمایہ کاری گزشتہ 50 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، 74-1973 میں شرح 13.2 فیصد تھی اور رواں مالی سال میں یہ جی ڈی...
  18. Muhammad Nasir Butt

    سی ٹی ڈی عملہ کے اغواء برائے تاوان کے اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف

    ملک میں جرائم پر قابو پانے کے لیے قائم کیے گئے ادارے کے اہلکاروں کے جرائم میں اضافے کا باعث بننے کے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے قائم کیے گئے ادارے کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں کے اغواء برائے تاوان کی وارداتوں کے بعد اب...
  19. Muhammad Nasir Butt

    حکومت کی طرف سے سولر سسٹم استعمال کرنے والوں پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں شروع

    پاکستان میں بجلی کے بلوں سے پریشان عوام جو توانائی کے متبادل ذرائع (سولر سسٹم) پر منتقل ہوئی تھی پر بھی حکومت کی طرف سے ٹیکس لگانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ پچھلے کچھ سالوں میں سولر سسٹم پر...
  20. Muhammad Nasir Butt

    روس کا ایک اور فوجی جرنیل کرپشن اور رشوت کے الزامات پر گرفتار

    متعدد فوجی افسران کو ملٹری کانٹریکٹس میں خوردبرد اور کرپشن کرنے کے الزامات پر سزا سنائی گئی: رپورٹ روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے باعث اس وقت دنیا بھر کے میڈیا کی نظریں ان دونوں ممالک پر ہیں تاہم پچھلے کچھ عرصے سے روسی فوجی جرنیلوں کے حوالے سے چلنے والی خبریں بھی میڈیا کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔...