پنجاب میں مفت آٹے کے حصول کی کوشش نے مزیددو جان لے لیں, بھکر میں 66 سال کا الہی بخش صبح 6 بجے آٹےکے حصول کے لیے یوسی آفس میں موجود تھا، الٰہی بخش نے لائن میں لگ کر آٹا وصول کیا اور گرگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق الٰہی بخش کی طبعیت کی خرابی کی اطلاع ملی لیکن امداد پہنچنے تک دل کا دورہ پڑنے کے...