اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام
(29 مئی 2024)
غلامی لوگوں کو چھوٹا کر دیتی ہے اور چھوٹے لوگ کبھی بڑا کام نہیں کر سکتے ۔ انسان کی غیرت اور آزادی مل کر اسے ایک بڑا انسان بناتے ہیں ۔ نبیِ محترم ﷺ دنیا کے سب سے بڑے انسان اور سب سے بڑے اچیور ہیں ۔ انہوں...