Search results

  1. News_Icon

    اس چلے میں میں نے دنیا میں ہی دوزخ دیکھ لی،شیخ رشید

    شیخ رشید کے چِلّہ گاہ میں گزارے بدترین وقت کے بارے میں اہم انکشافات “چِلّہ کے دوران دوزخ میں نے دنیا میں ہی دیکھ لی ہے، میں اپنی یادداشت کھو گیا ہوں، میرے کمرے میں پروجیکٹرز لگے تھے اور میں آنکھوں پر تکیہ رکھ کر اور گولیاں کھا کر سوتا تھا، اُن پروجیکٹرز پر ڈرانے دھمکانے اور انسان کو پریشان کرنے...
  2. News_Icon

    1450 میگاواٹ کے غازی بروتھا ڈیم کےشیئر فروخت کرنے پر جنید اکبر کاشدید ردعمل

    1450 میگاواٹ کے غازی بروتھا ڈیم کے 30 فیصد شیئر کویت کو 80 یا 90 کروڑ ڈالر کے عوض فروخت کئے جا رہے ہیں ۔ غازی بروتھا ڈیم سے سالانہ 6 ارب یونٹ سے زائد بجلی پیدا کی جاتی ہے جس کی فی یونٹ لاگت صرف 1.25 روپے آتی ھے ۔ باوثوق زرائع سے علم ہوا ہے کہ نیپرا کو درخواست دائر کی گئی ہے کہ غازی بروتھا ڈیم...
  3. News_Icon

    چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد کیخلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

    لاہور ہائیکورٹ چیف جسٹس ملک شہزاد کیخلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت بھجوادی گئی،،، شکایت رفاقت علی تنولی نے بذریعہ رجسٹری بھجوائی،،جسٹس شہزاد ملک نے میرے بیٹے بہمانہ قتل کے انصاف کے عمل میں رکاوٹ بنے،جسٹس شہزاد ملک نے اپنے آفس و عہدے کا غلط استعمال کیا۔موقف،،،جسٹس شہزاد ملک نے مس کنڈیکٹ کیا کونسل...