جن کا کام جھوٹ کو روکنا ہے وہی جھوٹ پھیلانے میں مصروف ہیں

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کی سپریم کورٹ کے ججز کے سروں کے ساتھ فٹ بال کھیلنے والے فیصل واڈے اور
مصطفئے کمال کا قاضئ عیسئ سے مبینہ طور پر پہلے ہی مک مکا ہوچکا ہے
اور قاضئ عیسئ نے ان کے اپنے مالکان سے وعدہ کرلیا ہے
کہ ان سے معافی منگوا کر ان کو چھوڑ دے گا اور سپریم کورٹ
کے ججز کے سر سے فٹ بال کھیلنے والے فیصل واڈے اور مصطفئے کمال کو نااہل ہونے سے بچا کر اپنی وفاداری کا ثبوت دے گا
یہ افواہ ہے یا سچ اسکا فیصلہ تو قاضی عیسئی کے فیصلے سے ہی ہوجائے گا
But for a price