یہ وردی نہیں ہے، یہ وہ قومی خدمت ہے جو قوم کے چند بیٹوں اور بیٹیوں کے نصیب میں آتی ہے، مریم نواز
انشااللہ وہ وقت دور نہیں ہے جب پولیس پر لگے ہوئے دھبے ہم دھوئیں گے، مریم نواز
میں آپ ہی میں سے ہوں، میں بھی آپ کی وردی پہن کر آئی ہوں: مریم نواز
تمام جوانوں نے 6 ماہ کا سخت ایلیٹ کورس مکمل کیا:مریم نواز