کشمیریوں کا احتجاج رنگ لے آیا، مطالبات تسلیم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کشمیریوں کا احتجاج رنگ لے آیا
آزاد کشمیر میں گزشتہ چند روز سے بجلی اور آٹے کے لیے عوام اپنی جدوجہد جہد کو ریکارڈ کروا رہے تھے

بریکنگ نیوز:آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا حکومت آزاد کشمیر نے عوام کے لئے بڑی خبر سنا دی ، کشمیر کو 23 ارب روپے کا پیکج کے بعد آٹا اور بجلی پر سبسڈی پر عملدرآمد،محکمہ خوراک آزاد کشمیر کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا محکمہ خوراک آزاد کشمیر نے 40 کلو گرام آٹے کے موجود نرخ 3100 میں 1100 کی کمی کر دی،گھریلو استعمال کی بجلی کے لئے ایک سے سو یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی کلو واٹ آور ہو گی، کمرشل استعمال پر 300 یونٹ استعمال پر بجلی کی فی یونٹ قیمت 10 روپے ہو گی، 300 سے زائد یونٹس کے استعمال پر فی یونٹ بجلی کی قیمت 15 روپے ہو گی نوٹیفیکیشن

https://twitter.com/x/status/1789979499422941420 ساری صورتحال کے حل کے لئے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پارلیمانی ممبران کو صدر ہاوس بلا کر پوچھا: وزیر اعظم انوار الحق

انہوں نے کہا کہ اگر وہاں کوئی مسئلہ ہے تو ہم سندھ سے بھی بجلی دینے کو تیار ہیں

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے مجھے لاہور سے فون کیا اور یقین دلایا کہ ہم اس مسئلے کو حل کریں گے: وزیر اعظم انوار الحق

لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے جمہوری حکومت ہے وہ پر امن جدوجہد کو سمجھتی ہے: وزیر اعظم انوار الحق

دفع 144 کی خلاف ورزی کے باوجود، 100 سے زائد آزاد کشمیر کی پولیس زخمی ہوئی، ایک سب انسپکٹر نے جامہ شہادت نوش کیا : وزیر اعظم انوار الحق

اس سب کے باوجود فائر استعمال کرنے سے منع کیا گیا: وزیر اعظم انوار الحق

تمام اسٹیک ہولڈر کو مدعو کیا گیا، پاکستان کی حکومت بھی مشکلات کا شکار ہے : وزیر اعظم انوار الحق

میں کھلے دل سے وزیر اعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں: وزیر اعظم انوار الحق

وزیر اعظم نے تمام تر تحفظات کو مسترد کر کے کشمیریوں کے حق کے کیے انہوں نے فل فور نوٹیفیکیشن جاری کیا

جو کام عرصہ دراز سے پینڈنگ تھے وہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیے ہیں: وزیر اعظم انوار الحق
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
صوبہ کے پی کے بھی اپنی بجلی پیدا کرکے پنجاب کو دیتا ہے اور پھر واپس مہنگے داموں خریدتا ہے اب کے پیُ کے کو بھئ اپنا حق وصول کرنا چاہے کشمیریوں کی طرح اپنئ پیدا کی ہوئی بجلی مہنگی خریدنا زیادتی ہے صوبہ کے پی کے لوگوں ساتھ
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
ساری صورتحال کے حل کے لئے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پارلیمانی ممبران کو صدر ہاوس بلا کر پوچھا: وزیر اعظم انوار الحق

انہوں نے کہا کہ اگر وہاں کوئی مسئلہ ہے تو ہم سندھ سے بھی بجلی دینے کو تیار ہیں


Sindh kya de sakta he ? Daku ,Chor ,Tanker Mafia ,Land Grabber and lot more varieties.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
بہت خوب جناب وزیراعظم صاحب اب لگے ہاتھوں ایک مطالبہ جو آپ نے شروع میں کیا تھا کہ آزاد کشمیر میں جو بجلی پیدا ہوتی ہے اس کی تمام مینیجمنٹ کشمیر کی گورننمنٹ کے پاس ہونی چاہیئے نہ کہ واپڈا کے پاس اس کےعلاوہ جہلم نیلم پاور پراجیکٹ کے لیئے عوام کے بلوں میں اس کی قیمت عرصہ دراز سے کس اصول کے تحت چارج کی کئی اس کا عوام کو فائدہ ملنا چاہیئے
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Aisa nahi hy right now Pakistani rangers ny attack kia hoa hy Muzafar Abad mein. One person is martyred and many have been injured.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت نے ٹوپی کرا دی کوئی مطالبات پورے نہیں ہونگے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Madher choodh fauji jo goli India per chalani chaiyay thee woh apnay he shehriyoon per chala rahay hain