کیا اپ کو اس عورت کے چہرے پر اپنے خاوند پر ہونے والے ظلم کا رتی برابر بھی ملال نظر ا رہا ہے ایسا لگتا ہے ۔
جیسے کسی فیشن شو میں سج دھج آم حصہ لینے آ ئی ھو۔۔
عاجزانہ سی درخواست ہے ۔۔۔کہ ایسا نہ کہیں۔۔ کیونکہ کیپٹن کرنیل شیر خان ،اور لالک جان جیسے عظیم لوگ۔۔ (میری جان بھی ان پر قربان)۔۔۔بھی اسی ادارے میں سے تھے