یہ ادھر ادھر کی مت چھوڑیں ان سے پوچھیں کہ
ہمارا چوری کردہ مینڈیٹ کب واپس کریں گے
اپنے بنیادی حلف کی خلاف ورزی کرنا کب رکیں گے
اور باجوہ کے لوٹے گے 12 ارب کا حساب کپ دیں گے
یہ تو اقتدار کے اتنے بھوکے ہیں کہ اپنے بیٹی عبداللہ کے بیٹے کو دے ائے تھے کے کسی طرح وہ ان کو اقتدار میں رکھے ان کنجروں سے کوئی بعید نہیں ہے کہ یہ اب دوبارہ بھی اپنے عزت گروی رکھ دیں
نواز شریف صاحب کو پورا سچ بولنا پڑے گا اور جب پورا سچ بولے گا تو لوٹی ہوئی دولت قوم کے حوالے کرنی پڑے گی مگر یہ تورام گلی کے ک*** ہیں دولت تو یہ کبھی نہ دیں گے
دوسروں کو قانون اور دستور کا بتاتے ہیں اور اپنے بنیادی حلف کی ہر روز خلاف ورزی کرتے ہیں اور حلف تو اللہ تعالیٰ کے سامنے کیا گیا وعدہ ہوتا ہے ہر روز یہ وعدہ توڑ سیاسی اکھاڑے سجاتے اور پھر انہیں عزت بھی بہت چاہیے مگر قوم کا شعور جاگ گیا یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا
غریب بہت زیادہ تباہ حال ہے پاکستان مکمل طور پر وڈ گیا ہے باجوے کے بجائے پوری فوج یہ قران اٹھا کر کہے تو یہاں پر کوئی ماننے والا نہیں ہے جن کے پیٹ پر پتھر بندھے ہیں بھوک کی تکلیف وہی جانتے ہیں قران کی بجائے کعبہ جنرل باجوا اٹھا جائے تو کوئی ماننے والا نہیں