براۓ مہربانی سب سے پہلے تو یہ جو لمبی فوج کوچوں کی رکھی ہُوئ ہے اس کو فارغ کرو، وہاب ریاض جیسے تھرڈ کلاس کھلاڑی کو بھی رُخصت کرو، ایک کوچ اور ایک مینیجر ہونا چاہیۓ، اور محسن نقوی کو خود بھی کسی سابق کرکٹر کو چیئرمین بننے کا موقع دینا ہو گا ،انصاف قائم کرو
کیا بکواس ہے ،ساری دُنیا میں کھیل تفریح کے لیۓ کھیلے جاتے ہیںُ۔ ہمارے مُلک میں کھیلوں کو انڈسٹری اور مال بنانے کا زریعہ سمجھا جاتا ہے ، کھیلوں میں کیسا کریک ڈاؤن،؟؟؟ میرٹ پر کھلاؤ ہر صوبے کے ساتھ انصاف کرو ، سب کو موقع ملنا چاہیۓ، کوئ سفارشی نہیں ہونا چاہیۓ ۔