Who Let the Dogs Out?

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عطا تارڑ نے ہی بتایا تھا کہ عون چودری جرنیلوں اور سیاستدانوں کو گشتیاں اور منشیات سپلائی کرتا ہے
اور اسی سپلائی لائن کی وجہ سے یہ ٹٹ پونجئے سے کروڑ پتئ بن گیا پھر اس کو جب میں فارم سینتالیس والا الیکشن لڑتے دیکھتا ہوں تو اس ٹیڑھے میڑھے ٹوٹے پجے اور چب کھڑبے مونہہ والے عون چودری کو دیکھتا ہوں تو ہنسی بھی آتی ہے اور عطا تارڑ کی بات سو فیصد سچی لگتی ہے اسی نے بتایا تھا کہ یہ جرنیلوں اور سیاستدانوں کو گشتیاں اور منشیات سپلائی کرتا ہے یہی بات فیصل واڈا اور محسن کے بارے میں مشہور ہے لیکن مصطفئے کمال اس اسکرپٹ میں فٹ نہیں بیٹھتا کیونکہ نا ہی وہ گشتئ سپلائر ہے نا ہی منشیات فروش پھر اسکی یہ بات ہضم نہیں ہوتی پھر خیال آتا ہے زمانہ کے ساتھ وہ بدل کر عون چودری یا واڈے یا انکے باقی ساتھیوں کے لیول پر ہی آچکا ہو