مہتاب حیدر کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے مالی مسائل بڑھتے جارہے ہیں, کیونکہ موجودہ مالی سال کے پہلے نوماہ میں نقد آمدن کی رسیدیں قرض کی ادائیگی کے اخراجات کے صرف ایک کھاتے کےلیے بھی پوری نہیں ہوپارہیں,دوسری بات وہ شماریاتی تضادات ہیں جو بہت اوپر چلے گئے ہیں اور9 ماہ میں اب 2 کھرب 6 ارب روپے کا تناقص ہے جسے حکومت اپنے مالیاتی کھاتوں میں طے کرنے میں ناکام رہی۔
رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سےجاری کیے گئے مارچ اور جولائی کے عرصے کے دوران وزارت خزانہ کے مالی آپریشنز کے مطابق وفاقی...