Sindh High Court orders to remove Pervaiz Musharraf name from ECL

Rafat Ali

Chief Minister (5k+ posts)


[TUNEDOTPK]3839027[/TUNEDOTPK]

10314461_1435254840070182_4327021036162041746_n.jpg


10388185_1435255410070125_925706132977954456_n.jpg
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


:biggthumpup:فوج کا لاڈلا وقاراب کسی وقت بھی فرار ہو سکتا ہے ،
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو پہلے ہی کہتا تھا کہ پرویز مشرف نے لال بلڈنگ کے لال بیگ مار کر ایک نیک کام کیا ہے اور اسکا کوی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا حتی کہ اسے ملک چھوڑنے کی بھی ضرورت نہیں. لال بیگ انڈین ایجنٹس تھے جو برقع زیب تن کرکے ہیجڑوں کی نمائیندگی کرتے تھے اور اکثر خواتین میں گھس کر اخلاق باختہ حرکات کے مرتکب ہوتے تھے خواتین جب سوال کرتیں کہ یہ لمبے تڑنگے برقع پوش کون ہیں اور یکدم کہاں سے آکر انکو جائیں کر لیتے ہیں تو انہیں جواب دیا جاتا کہ یہ فرشتے ہیں
انہوں نے دنیا اسلام کو بدنام کیا جسکی وجہ سے انکی پکڑ ہونی لازمی تھی
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جان بچی سو لاکھوں پائے۔
معلوم نہیں باہر جانا نصیب بھی ہوتاہے یا نہیں، البتہ جاتے جاتے یہ ضرور بتاتے جائئے گا کہ "ڈرنا ورنا" شروع کیا ، یا ابھی بھی کسی سے نہیں ڈرتے
اور اگر کسی کو جان کی امان مل جائے تو وہ یہ بھی پوچھ لے کہ پاکستان کیا لینے آئے تھے، اور اگر آ ہی گئے تھے وہ واپس کیوں جا رہیں ہیں حضرت جی۔
 
Last edited:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
مسٹر انتخاب کہاں ہو تم ديکھ لو مشرف بھاگ رہا ہے کيا بگاڑ ليا تم نے اس کا
مسٹر چالباز مسٹر اے کے فورٹي سيون اور مس مقدس تم لوگوں نے مشرف کا کيا بگاڑ ليا وہ کل ہي بھاگ جائے گا تم کيا کرسکتے ہو اس کا کيا بگاڑ سکتے ہو
وہ مرد کا بچہ سعد رفيق کہاں ہے جو کہتا تھا کہ مشرف ہمارے ہاتھوں سے نہيں بچ سکتا وہ پرويز رشيد جو کہتا تھا کہ اب قانون کسي مجرم کو نہيں بھاگنے دے گا لو تمھارے قانون ہي نے تمھاري عدالت نے ہي اسے بھگاديا ہے کرلو جو کرنا نے
 

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
What a misery of our nation.....our ex isi chief working in UAE and our ex army chief wants to escape own country in such a manner..... Shame on you busharraf .... But there is still a gap between the lips and the cup
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھتے ہیں کہ نصیبو لیگ اپیل کرتی ہے یا مشرف کو باہر جانے دیتی ہے؟

ميڈم جو ڈيل ہوئي ہوگي اس کے مطابق ہي کريں گے اگر ڈيل کے خلاف چلے تو تعلقات خراب ہونے حتيٰ کہ جمہوريت جانے کا بھي خطرہ ہوسکتا ہے
 

Sherlock Holmes

MPA (400+ posts)
میں تو پہلے ہی کہتا تھا کہ پرویز مشرف نے لال بلڈنگ کے لال بیگ مار کر ایک نیک کام کیا ہے اور اسکا کوی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا حتی کہ اسے ملک چھوڑنے کی بھی ضرورت نہیں. لال بیگ انڈین ایجنٹس تھے جو برقع زیب تن کرکے ہیجڑوں کی نمائیندگی کرتے تھے اور اکثر خواتین میں گھس کر اخلاق باختہ حرکات کے مرتکب ہوتے تھے خواتین جب سوال کرتیں کہ یہ لمبے تڑنگے برقع پوش کون ہیں اور یکدم کہاں سے آکر انکو جائیں کر لیتے ہیں تو انہیں جواب دیا جاتا کہ یہ فرشتے ہیں
انہوں نے دنیا اسلام کو بدنام کیا جسکی وجہ سے انکی پکڑ ہونی لازمی تھی


Jaa... Wadda aaya tu Bori packer........;)
 

bisaat

Banned
Musharraf out of ECL, free to travel

http://t.co/yj0xqS4BOl

[h=1]SHC orders removal of Musharraf's name from ECL[/h]By Dawn.com
Updated less than a minute ago



53994fb453c33.gif
Former military ruler Pervez Musharraf. File photo


KARACHI: The Sindh High Court (SHC) on Thursday ruled that the name of former military ruler Pervez Musharraf be removed from the exit control list.
The ruling was issued by a two-judge bench of the SHC comprising Justice Mohammad Ali Mazhar and Justice Shahnawaz following the hearing of Musharraf's request for the removal of his name from the ECL.
The bench stated that parties opposing the ruling could approach the Supreme Court during the next 15 days, adding that Musharraf cannot leave the country during that period.
Earlier on May 29, the court had reserved its ruling on Musharraf's plea after his counsel Barrister Farogh Naseem and Attorney General Pakistan Salman Aslam Butt concluded their arguments.


 

xiaahmad

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN Gov Allowing Mushy to Leave NRO2

If Patwari says "its court decision" tell them Govt has given statement in court that

They dont have any reservation if Mush leaves

images
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
And then mods say I'm the only one trolling :angry_smile:
ontopic:
Turtle_bowl_escape.gif~c200

(bigsmile)اگر دس بندے بھی ٹرولنگ کرتے ہوں تب بھی آپکو اسکا حق نہیں مل جاتا باقی فکر نہ کریں لوگوں کو بین کروانے کا فن نہیں آتا اس ناچیز کو آگیا ہے آپکو بین کروانے کے بعد