Another fault in Peshawar BRT project comes forth

Nice2MU

President (40k+ posts)
مجھے تو سمجھ یہ نہیں آتا کہ انہوں نے سنہری اور خیبر بازار سے یہ ٹریک گزاری کیسے؟ یہ جگہیں بہت تنگ ہیں۔

یہ کور کمانڈر بے غیرت اگر خیبر روڈ سے اٹھ کے کئی اور دفع ہو جاتا تو یہ ٹریک سیدھا خیبر روڈ سے گزار دیا جاتا۔
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
پشاور بی آرٹی بنانے والے ہی ملک چلانے کی کوشش کر رہے ہیں