ہاتھ کاٹ کر نبی اکرم سے اظہار محبت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ashiq%20copy.jpg

http://epaper.dailykhabrain.com.pk/popup.php?newssrc=issues/2016-01-13/3036/ashiq copy.jpg

12565376_774752409334934_5965121193793667903_n.jpg
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ اس لڑکے پر اپنا فضل و کرم کرے
اور تصویریں اتار کر اخباروں میں
چھاپنے والوں کو

اتنی عقل دے کے اگر بروقت ہوسپٹل پوھنچا دیتے تو ہاتھ جر جاتا
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
واہ واہ سبحان الله کیا کہنے....اور اس خطیب کہ بھی کیا کہنے جس نے یہ کہا کہ جو نبی صلی الله علیہ وسلم کو نہیں مانتا وہ اپنا ہاتھ کھڑا کرے
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Pehlay to is Molvi ko Pakar ker Jail mein Dalo , Kiun ***** pana kerwatay hein Logon say , Jisay Pathar , Darakht , Kafir , Hindu , Muslim , Sab mantay hein , usay kaun nahin manta ho ga.

Kuch sharam haya nahin hai aisay logon mein jo logon ko azmaish mein daltay hein.
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
یہ توجاہل مولوی کے ایک غلط سوال کی بنیاد پر کی گئی ا یک اضطراری حرکت تھی جس پر مجھے یقین ہے کہ اللہ جو غفورالرحیم ہے کوئی مواخذہ نہ کرتا، کیونکہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ لیکن اگر کوئی اپنی جان پر ظلم کر بھی لے اور اللہ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرے تو اللہ وہ توبہ بھی لازماً قبول کرتا ہے۔ کاش اس نوجوان کو کوئی یہ بات سمجھا دیتا۔

قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللہِ إِنَّ اللہَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (39:53)،۔
کہہ دو، اے میرے بندو، جنھوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ اللہ تمام گناہوں کو بخش دے گا، وہ بڑا ہی غفور رحیم ہے۔
SAY: “[Thus speaks God:] ‘O you servants of Mine who have transgressed against your own selves! Despair not of God’s mercy: behold, God forgives all sins - for, verily, He alone is much-forgiving, a dispenser of grace!’ ” - 39:53 (Asad) -

وَلاَ تَيْأَسُواْ مِن رَّوْحِ اللہِ إِنَّهُ لاَ يَيْأَسُ مِن رَّوْحِ اللہِ إِلاَّ الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ (12:87)،۔
اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ اللہ کی رحمت سے تو صرف منکرین ہی مایوس ہوتے ہیں
and do not lose hope of God's life-giving mercy: verily, none but people who deny the truth can ever lose hope of God's life-giving mercy. - 12:87 (Asad) -
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بس اتنا ہی عشق ہے ہمارے لوگوں میں کہ اپنا سر پھوڑ لو ،ہاتھ کاٹ لو ، خود کو بم باندھ کے اڑا دو

ابھی ایک بچہ نعت پڑھتا ہوا فوت ہوا تو مجمعے کو گرم کرنے والا اس کے گرنے پر یا رسول للہ کے نعرے لگا رہا تھا
اس نے آٹھ کر گرنے والے کو طبی امداد تو دور کی بات ، اسکا حال بھی نہ پوچھا

رسول نے یہ کچھ کرنے کو نہی کہا ، بلکہ آمنو و عامل الصالحات کا حکم دیا ہے
اور پوچھا ہے کہ کیا میں تم سے کوئی اجرت لیتا ہوں ؟؟؟
 

aftabkhalid

Politcal Worker (100+ posts)
Mujhy ye molvi jahalat ka dheer lagta hay, Mehfil-e-Naat main anay waly logo sy bhala is sawal ka tukk kiya banta hay kay jo Nabi Kareem ko nahi manta wo hath kharra kre. Yaqeenan ye molvi koi shirarat kr raha ho ga dosry Masalik kay logo ko sunany kay leye or apni jahalat sy is bachy ka hath zaya krwa diya.

Jab tak Deeni Madraso'n main Adab or Ikhlaq kay subjects nahi parhaye jaen gay tb tak asy jahil molvi paida hoty rahain gay.
 

mrbaig

Senator (1k+ posts)
مجھے تو اس خبر پہ یقین ہی نہیں۔ہاتھ کو چھوڑو کوئی اپنا ناخن بھی خود نہیں نکال سکتا۔خود کشی تو کرسکتا ھے مگر خود کوئی اپنا عضو کاٹ دے۔۔۔۔ناممکن۔کسی دوسرے عاشق نے کاٹ دیا ھو تو الگ بات ھے۔پاکستان میں پاگلوں کی کمی نہیں۔
 

AB Shaikh

New Member
bacha to hath kaat kar amar ho gya ,, par molvi sahb apka kiya banay ga ? masoom logon k sath kheltay ho ,, sharam kro