کراچی پولیس نے انتہا کردی, ٹیچر کے فلیٹ پر دھاوا بول دیا

3sindhpolicsteacherlksd.png

کراچی پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا,پولیس نےفلیٹ کسی اورکاخالی کرواناتھا،ٹیچرکےفلیٹ پردھاوابول دیا, خاتون ٹیچر نے بتایا کہ رات کے دو بجے اہلکار آئے اور والد اور چچا کو تشدد کرکے ساتھ لے گئے, ٹیچر نے بتایا کہ انہوں نے ایگریمنٹ بھی دکھایا پھر بعد میں پتا چلا کہ فلیٹ تو تیسری منزل پر ہے.

ایک طرف پولیس کی یہ کہانی دوسری جانب کراچی میں پولیس کانسٹیبل نے اپنے محکمے اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا، مجتبیٰ حسن کا نام گنیز بک میں گزشتہ 6 سال سے بر قرار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1791345044986978535
ایڈشنل آئی جی کراچی کے دفتر میں تعینات پولیس کانسٹیبل مجتبیٰ حسن نے نن چکو چلانے کے مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی۔مجتبیٰ حسن نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا یہ اعزاز گزشتہ چھ سال سے برقرار رکھا ہوا ہے۔

مجتبیٰ حسن نے بتایا کہ میں نے پہلی مرتبہ سال2018 میں ایک منٹ میں سب سے زیادہ اخروٹ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے امریکا کے ایک کھلاڑی کا ریکارڈ توڑا تھا لیکن بعد ازاں وہ ریکارڈ بھارت کے پاس چلا گیا اور اب میں نے اس کے جواب میں ایک منٹ میں 118 اخروٹ توڑ کر وہ ریکارڈ واپس لے لیا ہے۔

پولیس کانسٹیبل مجتبیٰ حسن نے نن چکو چلانے کے مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایک بار پھر ریکارڈ قائم کرلیا۔انہوں نے کہا کہ میں مزید ریکارڈز قائم کرکے اپنے محکمے اور ملک کا نام دنیا بھر میں مزید روشن کرنا چاہتا ہوں۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی نن چکو چلانا اور اخروٹ توڑنے سے ملک کا نام روشن ہوتا ہے پھر نن چکو اور اخروٹ توڑنے کو نصاب میں شامل کردیا جائے پولیس چوریاں ڈکیتیاں روکنے کی بجائے نن چکو چلائے اخروٹ توڑے اور جو ان میں اوّل آئے اسے آئی جی سندھ لگا دیا جائے
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
3sindhpolicsteacherlksd.png

کراچی پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا,پولیس نےفلیٹ کسی اورکاخالی کرواناتھا،ٹیچرکےفلیٹ پردھاوابول دیا, خاتون ٹیچر نے بتایا کہ رات کے دو بجے اہلکار آئے اور والد اور چچا کو تشدد کرکے ساتھ لے گئے, ٹیچر نے بتایا کہ انہوں نے ایگریمنٹ بھی دکھایا پھر بعد میں پتا چلا کہ فلیٹ تو تیسری منزل پر ہے.

ایک طرف پولیس کی یہ کہانی دوسری جانب کراچی میں پولیس کانسٹیبل نے اپنے محکمے اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا، مجتبیٰ حسن کا نام گنیز بک میں گزشتہ 6 سال سے بر قرار ہے۔

https://twitter.com/x/status/1791345044986978535
ایڈشنل آئی جی کراچی کے دفتر میں تعینات پولیس کانسٹیبل مجتبیٰ حسن نے نن چکو چلانے کے مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی۔مجتبیٰ حسن نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا یہ اعزاز گزشتہ چھ سال سے برقرار رکھا ہوا ہے۔

مجتبیٰ حسن نے بتایا کہ میں نے پہلی مرتبہ سال2018 میں ایک منٹ میں سب سے زیادہ اخروٹ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے امریکا کے ایک کھلاڑی کا ریکارڈ توڑا تھا لیکن بعد ازاں وہ ریکارڈ بھارت کے پاس چلا گیا اور اب میں نے اس کے جواب میں ایک منٹ میں 118 اخروٹ توڑ کر وہ ریکارڈ واپس لے لیا ہے۔

پولیس کانسٹیبل مجتبیٰ حسن نے نن چکو چلانے کے مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایک بار پھر ریکارڈ قائم کرلیا۔انہوں نے کہا کہ میں مزید ریکارڈز قائم کرکے اپنے محکمے اور ملک کا نام دنیا بھر میں مزید روشن کرنا چاہتا ہوں۔
What kind of Police work is that? They are gangsters , you cannot expect anything good.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دونوں خبریں ایک ہی تھریڈ میں پرونے پر اس کے مصنف کو 21 ٹوپوں کی سلامی