سابق وزیراعظم عمران خان نے سیاسی رہنماؤں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمن سے کی تعریف کی اور کہا وہ اس وقت بھرپور انداز میں مزاحمت کر رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا اس وقت مولانا فضل الرحمن جس طرح آئین و جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں وہ قابل تعریف ہے۔