جان اچکزئی نے ایکس (ماضی میں ٹویٹر) کو پورن / فحاش ویب سائٹ ڈکلئیر کر دیا اور اس کی بندش کا مطالبہ بھی کر دیا
اور یہ بات کہنے کے لئے انہوں نے خود بھی ٹویٹر کا انتخاب کیا
ٹویٹر نے ان کی جاہلانہ ٹویٹ پر کمیونٹی نوٹ بھی لگا دیا ہے
آج کل اسی پورن ویب سائٹ پر موصوف آرمی چیف اور اس کے پیادوں کی تصاویر پوسٹ کرتے نظر آ رہے ہیں