🚨BREAKING: Iran legislator declares Tehran has Nuclear Weapons.

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Israel ka bomb made in USA hay. Pehlay sey tried & tested hay

تو ٹیک ھے نا یار ، ایرانی بام کے تجربے کے لیے اسرائیلی زمین کافی ھے ۔ اگر مزا نہ آیا تو پیسے واپس ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تو ٹیک ھے نا یار ، ایرانی بام کے تجربے کے لیے اسرائیلی زمین کافی ھے ۔ اگر مزا نہ آیا تو پیسے واپس ۔
مذاق ایک طرف، لیکن اللہ نہ کرے کہ اس دنیا کو دوبارہ اس ہولناک ہتھیار کا استعمال دیکھنا پڑے۔
ایران اتنا بے وقوف نہیں ہے کہ اسرائیل پر بم مار کر پوری دنیا کو اپنے پیچھے لگا لے۔ بس اتنا کافی ہے کہ کسی کی ابھی تک ہمّت نہیں ہورہی ایران پر حملہ کرنے کی۔

ہماری حالت یہ ہے کہ کسی ایک مسلم ملک کے پیچھے دوسرا نہیں کھڑا ہونے کا۔
جبکہ اسرائیل پر ہاتھ رکھوگے تو تمام یورپی یونین، امریکہ، بھارت، سب کھڑے ہوجائیں گے۔

لہٰذا نہ پاکستان اس قابل ہے کہ اپنا بم کسی پر مارسکے اور نہ ہی ایران۔ یہ بس بم دکھا کر فی الوقت اپنی جان بچا لیں، یہی ان کے لیئے غنیمت ہے۔
 
دیکھ یار ، اس وقت ھر ایک کو اپنی فکر کرنی ھے ۔
پاکستان کو اپنے مسائل ہیں ، ایران کو اپنے مسائل ۔
ابھی ھم اس وقت سے بہت دور ہیں جہاں سارے مسلم ایک ہو کر مشترکہ جدوجہد کر سکیں ۔
میرے خیال میں تو ھم سب میں ایک شخص بھی ایسا موجود نہیں جو ھمیں اکٹھا کر سکے ۔

جہاں تک اسرائیل کا تعلق ھے تو کہتے ہیں کہ رب کے نظام جزا اور سزا میں دیر ضرور ہے ، اندھیر نہیں ۔آج تک کوئ ناحق قتل معاف نہیں ھوا اور جس طرح کی بے حسی سے آج اسرائیل ایک غنڈہ بن کے نہ صرف ھر قانون توڑ رھا ہے بلکہ سر عام فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے ، وہ رب کیسے معاف کردے گا ۔ اور اللہ سے زیادہ طاقتور کوئ نہیں ھے ۔

واٹر فائنڈز اٹز لیول ۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I'm glad someone noticed my absence. Yes, this is my first post after a very long time. I hope life has been kind to you.

I wanted to say the same but I have asked you this same question three times in the past as well therefore, this time I just shied away.