ہم چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ اس پراجیکٹ عمران خان وائنڈ اپ کرے- راناثناءاللہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہم تو چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ اس پروجیکٹ (عمران خان) کو وائنڈ اپ کرے:- راناثناءاللہ

میاں صاحب کو بھی 99ء سے اسٹیبلشمنٹ کا پروجیکٹ کہا جاتا ہے آپ آج اسٹیبلشمنٹ کا کندھا استعمال کر رہے ہیں اپنے مخالف کو ختم کرنے کیلئے:- کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1785006570603999693 https://twitter.com/x/status/1785263371257798769
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک ہیں سینئیر وزیر اعظم
نواز شریف
ایک ہیں جونئیر وزیر اعظم
شہباز شریف
ایک ہیں ڈپٹی وزیر اعظم اسحق ڈار
ایک ہیں
وزیر اعظم پرومیکس محسن نقوی
اور ایک ہیں چیف آف آرمی
سٹاف
ان سب کا چیف اور انکی تاریں ہلا کر انکا پتلی ناچ کرانے والا پس پردہ
اداکار ہدایت کار پروڈیوسر اور ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک بندہ
Surrogacy
کے بارے میں پوچھ رہا تھا۔ ڈاکٹر نے اسے بتایا
ڈاکٹرنے بتایا: “ماں سے
egg
اور باپ سے sperm لیتے ہیں اور اس کے ملاپ کے بعد ایک دوسری عورت کے رحم میں
Implant
کر دیتے ہیں,جہاں وہ بچہ
develop
ہوتا ہے۔"
وہ کم بخت کہنے لگا: "امریکہ میں بناتے ہوں گے۔
*اس طرح بچے۔
* لیکن پاکستان میں تو اس طرح *حکومت بناتے ہیں*!"