نیب ترامیم کیس : بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروع

battery low

Minister (2k+ posts)
GNrt4rEXUAApl5U

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں میں بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے زریعے پیش ہونے والے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سپریم کورٹ پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا شروع کردی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تصویرکمرہ عدالت کےبائیں جانب بیٹھےافرادمیں سےکسی نےبنائی، کمرہ عدالت کی بائیں جانب موجود افراد سےپوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔

پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ کمرہ عدالت میں جانیوالے افراد کی تلاشی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب کہا جارہا ہے کہ رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تصویر انھوں نے بنائی ہیں۔

خیال رہے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قراردینےکیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے، بانی پی ٹی آئی کوبذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں موجود ہیں اور حکومتی وکیل دلائل دے رہے ہیں۔

اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بڑی تعدادسپریم کورٹ میں موجود ہے، فیصل جاوید،اعظم سواتی ،شبلی فراز ،علی محمد خان ، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خانم اور عظمی خانم ، نعیم حیدرپنجوتھا،بابراعوان،فیصل چوہدری ،بیرسٹر علی ظفر کمرہ عدالت میں ہیں۔

Source
https://twitter.com/x/status/1790952186773373070 https://twitter.com/x/status/1791084133654896656 https://twitter.com/x/status/1791082381194964996 https://twitter.com/x/status/1791009356609208579 https://twitter.com/x/status/1791159397428654388 https://twitter.com/x/status/1791090708629115085 https://twitter.com/x/status/1791110499699994734 https://twitter.com/x/status/1791099408139932113
 
Last edited by a moderator:

Azpir

MPA (400+ posts)
GNrt4rEXUAApl5U

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں میں بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے زریعے پیش ہونے والے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سپریم کورٹ پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا شروع کردی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تصویرکمرہ عدالت کےبائیں جانب بیٹھےافرادمیں سےکسی نےبنائی، کمرہ عدالت کی بائیں جانب موجود افراد سےپوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔

پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ کمرہ عدالت میں جانیوالے افراد کی تلاشی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب کہا جارہا ہے کہ رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تصویر انھوں نے بنائی ہیں۔

خیال رہے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قراردینےکیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے، بانی پی ٹی آئی کوبذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں موجود ہیں اور حکومتی وکیل دلائل دے رہے ہیں۔

اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بڑی تعدادسپریم کورٹ میں موجود ہے، فیصل جاوید،اعظم سواتی ،شبلی فراز ،علی محمد خان ، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خانم اور عظمی خانم ، نعیم حیدرپنجوتھا،بابراعوان،فیصل چوہدری ،بیرسٹر علی ظفر کمرہ عدالت میں ہیں۔

Source
Tahqiqat of what? Panchodo he is Pakistani. Koi Dajjal ha Jo tum logo ko magic se andha Kar de ga? Bahn ki choot tum logo ki. Fascist Hitler ki najaiz aulado
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Lauda farq parta hai.
Kar lo tahqeeq.
Aur Easy Paisa ko to ab kitchen say nikal jana chahiay, heat bahot barh gai hai.
Ye Gana Khan Sahab k liay....