لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آئی تو صبح پیسکو دفتر کو ٹیک اوور کر لیں گے

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
بجلی کی اصل قیمت صرف ایک روپے فی یونٹ تک ہے اس سے زیادہ بجلی ہرگز مہنگی نہیں ہے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں سستی بجلی بنانا بلکل بھی مشکل نہیں ہے صرف بجلی عوام کو دینے کے لیئے کمپنی بنائیں جسے یہ اختیار ہو کہ وہ سستی بجلی عوام کو دے سکے