توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو طلب کر لیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

سینیٹر فیصل واوڈا کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت شروع، چیف جسٹس کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو توہینِ عدالت کا قانون پڑھنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو طلب کر لیا

فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو نوٹس جاری کرتے ہیں،دونوں کو بلا لیتے ہیں، ہمارے منہ پر آکر تنقید کر لیں، چیف جسٹس پاکستان

کیا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس توہین آمیز ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہر روز ہم اچھا کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اگر میں نے کوئی غلط کام کیا ہے تو بتائیں تنقید کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میں نے اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ ادارے کے لئے حلف لیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہمیں پتہ ہے، ہمارا انڈیکس میں نمبر 137 یا جو بھی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ایک کمشنر نے مجھ پر الزام لگایا، سارے میڈیا نے اُسے چلا دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

معاشرے میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے، جو بندوق اٹھاتا ہے اور اُس زیادہ کمزور وہ ہے جو گالیاں دیتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
 
Last edited:

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Meeti pao bayan bazi koi kam ke bat nahi kerna , na 6 judges ko serious liya na commissioner rwp ko serious liah. Lia serious tu 804 ko na bolnay dia na live streaming kiya.

Kiya supreme court b kisi ke taiyba hy ???? Kiya IK koi daku hy chore hy , Killer hy ya dawn hy jo usko open court nahi dekahya ja skta??
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضی جرنیلوں کا حکم آگیا ہے کہ ہمارے پالتو کتے کو نا اہل کیا تو چیف جسٹس کا انجام برا ہوگا یہ افواہ اسلام آباد میں گردش کررہی ہے اب دیکھنا ہے ہے کہ قاضئ جرنیل کا حکم مانتا ہے یا کسی حلالی باپ کی حلالی اولاد اور دلیر جج ہوکر عدلیہ کی عزت بچانے کے لئے اسکو نا اہل کرتا ہے پہلے والے چیف جسٹس تو حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد تھے انہوں نے عدلیہ کی عزت بچائی اور اپنے باقی ججز کی عزت کو بھئ اپنی عزت سمجھا وزیر اعظم گیلانی کو نا اہل کیا ، طلال چودری کو نا اہل کیا نہال ہاشمی کو نا اہل کیا اور جس جس نے بھی عدلیہ یا کسی بھی جج کئ توہین کی اسکو نہیں چھوڑا اب دیکھتے ہیں قاضئ کسی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہونے کا ثبوت دیتا ہے یا پھر ۔۔۔۔ کسی کا پالتو ہونے کا ثبوت
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
438097503_3143933185739199_2971952152022955755_n.jpg
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضی اور سپریم کورٹ کا امتحان ہے کہ دلیری دکھاتے ہیں اور جیسے باقی نا اہل ہوئے ہیں اسکو بھی نا اہل کرکے مثال قائم کرتے ہیں یا قاضئ کھسی بن کر اس واڈے کتے کے مالکوں کا شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار پالتو بن کر اپنے علاوہ سارے جج کی عزت کو عزت ہی نہیں سمجھتا اور اس واڈا کو معافی منگواکر چھوڑ دیتا اور قاضی اس واڈے کے مالکوں کی وفاداری دکھاتا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
قاضی جرنیلوں کا حکم آگیا ہے کہ ہمارے پالتو کتے کو نا اہل کیا تو چیف جسٹس کا انجام برا ہوگا یہ افواہ اسلام آباد میں گردش کررہی ہے اب دیکھنا ہے ہے کہ قاضئ جرنیل کا حکم مانتا ہے یا کسی حلالی باپ کی حلالی اولاد اور دلیر جج ہوکر عدلیہ کی عزت بچانے کے لئے اسکو نا اہل کرتا ہے پہلے والے چیف جسٹس تو حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد تھے انہوں نے عدلیہ کی عزت بچائی اور اپنے باقی ججز کی عزت کو بھئ اپنی عزت سمجھا وزیر اعظم گیلانی کو نا اہل کیا ، طلال چودری کو نا اہل کیا نہال ہاشمی کو نا اہل کیا اور جس جس نے بھی عدلیہ یا کسی بھی جج کئ توہین کی اسکو نہیں چھوڑا اب دیکھتے ہیں قاضئ کسی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہونے کا ثبوت دیتا ہے یا پھر ۔۔۔۔ کسی کا پالتو ہونے کا ثبوت

راناجی محکمہ موسمیات کی اطلاع ہے کہ چاند کے حساب سے افق پر کسی کا پالتو ہونے کا ثبوت دینے کے زیادہ امکانات دکھائی دے رہے ہیں . باقی آگے اللہ جانے

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے بھی اس واڈے حرام زادے نے قاضی کی توہین نہیں کی باقی ججز اور خاص طور پر اطہر من اللہ کی توہین کی ہے اس لئے قاضئ اپنا ہتھ ہولا رکھ کر اپنی وفاداری دکھائے گا یہ صرف اپنی عزت کی پرواہ کر تا ہے باقی ججز کو کیڑے مکوڑے سمجھتا ہے
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

سینیٹر فیصل واوڈا کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت شروع، چیف جسٹس کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو توہینِ عدالت کا قانون پڑھنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو طلب کر لیا

فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو نوٹس جاری کرتے ہیں،دونوں کو بلا لیتے ہیں، ہمارے منہ پر آکر تنقید کر لیں، چیف جسٹس پاکستان

کیا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس توہین آمیز ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہر روز ہم اچھا کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اگر میں نے کوئی غلط کام کیا ہے تو بتائیں تنقید کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میں نے اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ ادارے کے لئے حلف لیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہمیں پتہ ہے، ہمارا انڈیکس میں نمبر 137 یا جو بھی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ایک کمشنر نے مجھ پر الزام لگایا، سارے میڈیا نے اُسے چلا دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

معاشرے میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے، جو بندوق اٹھاتا ہے اور اُس زیادہ کمزور وہ ہے جو گالیاں دیتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کچھ نہیں ہونے والا انکو معافی دے کر کلیر کر دے گا قاضی ناجائز کھیسا، اسی لئے ہی سو موٹو ایکشن لیا ہے
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

سینیٹر فیصل واوڈا کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت شروع، چیف جسٹس کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو توہینِ عدالت کا قانون پڑھنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو طلب کر لیا

فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو نوٹس جاری کرتے ہیں،دونوں کو بلا لیتے ہیں، ہمارے منہ پر آکر تنقید کر لیں، چیف جسٹس پاکستان

کیا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس توہین آمیز ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہر روز ہم اچھا کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اگر میں نے کوئی غلط کام کیا ہے تو بتائیں تنقید کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میں نے اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ ادارے کے لئے حلف لیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہمیں پتہ ہے، ہمارا انڈیکس میں نمبر 137 یا جو بھی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ایک کمشنر نے مجھ پر الزام لگایا، سارے میڈیا نے اُسے چلا دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

معاشرے میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے، جو بندوق اٹھاتا ہے اور اُس زیادہ کمزور وہ ہے جو گالیاں دیتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ab establishment ke touts saamne ana shoro ho gaye hein.......
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
عوام اور ساتھیوں کو دکھانے کے لیے ایسے ڈرامے باجوا بھی کرتا تھا - عاصم منیر کرتا ہے - فائض عیسی اور مریم نواز تو خصوصی مشہور ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
A young Pakistani man wrote in his Social Page, saying;

"I was staying in a five-star hotel in Japan, and while I was in the pool of the hotel in which I reside. There was no one in the pool but me. I urinated under the water - sudden the water turned pink and the alarm sounded and workers came and took me out of the pool.

They then told me that they would empty the water and clean the pool and that I disrupted an important section of the hotel, (it became news as hotels in Japan use a chemical in the pool water to identify such misuse).

They called me after that and the receptionist handed me my passport and asked me to leave the hotel.

I left the hotel and searched for an alternative, and whenever I entered a hotel, the receptionist looked at my passport and said to me:

“Sorry, you are the one who…. ah… and apologized for not accepting me.. and so on.

I was not allowed to stay in any hotel, so I started to look aroundband was informed of a hotel that does not have a swimming pool.

When I left Japan, the passport officer said to me after stamping my passport, "I hope you learned the lesson.

*"All of Japan knew that I urinated in the swimming pool, and here at home* , *up till now, our judges do not know who stole billions of dollars from our state treasury* .”