اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس ارباب طاہر کے والد کو اٹھا لیا گیا تھا،حسنات

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

جسٹس ارباب محمد طاہر کے والد کو اٹھا لیا گیا تھا، جس کی شکایت اس وقت کے چیف جسٹس کے سامنے بھی کی گئی اور اٹارنی جنرل بھی اس واقعے سے آگاہ تھے، حسنات ملک کی انکشاف سے بھرپور گفتگو
https://twitter.com/x/status/1785319159938891892
قاضی فائز عیسی کی پچھلے 10 سال سے اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے مختلف سوچ تھی لیکن پچھلے 6 ماہ میں وہ اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بہت محتاط ہیں وہ نہیں چاہتے کہ موجودہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ کو کسی قسم کی شرمندگی ہو اور کسی سیاسی جماعت کو اس کا فائدہ ہو ! حسنات ملک۔۔
https://twitter.com/x/status/1785513426967490975
اسلام آباد ہائی کورٹ سے زیادہ سخت باتیں لاہور ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ نے کی ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے 38 ججز نے کہا کہ مداخلت ایک اوپن سیکرٹ ہے جبکہ پشاور ہائی کورٹ کے ججز کو من پسند فیصلے نہ دینے پر نان اسٹیٹ ایکٹرز سے دھمکیاں دلوائی گئیں- حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1785316106342900135
https://twitter.com/x/status/1785316880229581237
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس ارباب محمد طاہر کے والد کو اٹھا لیا گیا تھا، جس کی شکایت اس وقت کے چیف جسٹس کے سامنے بھی کی گئی اور اٹارنی جنرل بھی اس واقعے سے آگاہ تھے، حسنات ملک کی انکشاف سے بھرپور گفتگو
https://twitter.com/x/status/1785319159938891892
قاضی فائز عیسی کی پچھلے 10 سال سے اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے مختلف سوچ تھی لیکن پچھلے 6 ماہ میں وہ اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بہت محتاط ہیں وہ نہیں چاہتے کہ موجودہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ کو کسی قسم کی شرمندگی ہو اور کسی سیاسی جماعت کو اس کا فائدہ ہو ! حسنات ملک۔۔
https://twitter.com/x/status/1785513426967490975
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
فراڈ عیسئی نہیں چاہتا کہ جنکے پاس اس کی ٹوٹل کرپشن کے ثبوت اور بیڈ روم کی ریکارڈنگ موجود ہے اور جو اس کو بلیک میل کرکے نطفہ حرامی کرا رہے ہیں
انکو کوئی نقصان ہو اور اگر وہ ننگے ہوئے تو وہ اس فراڈ عیسئ
کو بھی ننگا کردیں
لیکن دراصل ننگا تو یہ ہو ہی چکا ہے
قاضئ فراڈ عیسئی سمجھتا ہے کہ اسکا کتا ٹومی کے باقی
سچ بولنے والے سارے ججز کا کتا صرف کتا ہے