رجنی اور دیگر گٹکوں کی تھیلیاں نکال کر کیبن کے باہر کھڑے اپنے ساتھی کو دے کر موبائل میں رکھنے کی ہدایت دیں۔
بھلائی کا بھی کوئی زمانہ نہیں۔۔ ارے بھائی پولیس اہلکار گُٹکا وغیرہ چوری نہیں کر رہے۔۔ ضبط کر رہے ہیں۔۔ تاکہ عوام الناس منہ کے کینسر سے محفوظ رہ سکیں۔۔
بس کر دے اویس بھائی۔۔ پاکستانی ٹیم اگلے مرحلے میں جانے کے قابل نہیں۔۔
کینیڈا کے خلاف بھی میچ اللہ نے ہی جتوا دیا۔۔ ہماری جیتنے کی کوشش اُس میچ میں بھی نہیں تھی۔
ایک اور رنگ باز۔۔
یوٹیوب چینل رفتار پر اِس کا پروگرام(ایپی سوڈ) دیکھا۔۔
ایسے ایسے کمالات کرنے کے بعد سی آئی اے نے بھی اور آی سیس نے بھی آسانی سے جانے دیا۔۔
اشکے۔۔
پی ٹی آئی کو چاہیے کہ ان سب کرپٹ ججز، پولیس اور سہولت کاروں کی لسٹ بنا ئے۔۔ اور جیسے ہی موقع ملے سب کی ناصرف صفائی کرے بلکے نشانے عبرت بھی بنائے۔۔ تاکہ زمینی خداوں کے لئے سند رہے کہ یہ اِس ملکِ پاکستان کے ملازم ہیں۔۔ مالک نہیں۔۔