اس لعنتی سے کوئی پوچھے کہ جب پنجاب میں تجھ ******** کی حکومت ھے اور مرکز میں تجھ سے بڑھے ********* کی تو جا گرفتار کر زرداری کو، یہاں کھڑے ہو کے جانوروں کو بھاشن کیا دے رہا ہے. اگر تیرے سامنے انسان کے بچے ہوتے تو کب کا زرداریوں اور شریفوں کا سورج غروب ہو چکا ہوتا
پہلے چار سال زرداری کو پنجاب حکومت کی جھولی میں بٹھا کر لوریا ں یتے رہے- الیکشن سے چند ماہ قبل گود سے اتارا اور پھر نورا کشتی کھیلی- دوسرے دور میں چار سال زرداری کے قدموں میں سر دیے بیٹھے رہے – خورشید شاہ کے تلوے چاٹے– ہر عدالت میں ہر مشکل میں دونؤں نے ایک دوسرے سے یا رانا نبھایا – اب پھر چند ماہ الیکشن میں رہ گۓ تو ردی کے ٹوکری سے پرانی تقریریں نکال کر نون کے کارکنوں کو چونا لگانے آ گۓ ہیں- ادھر بلاول بھی بلبلانے لگا
- کیا ایک بار پھر نون لیگی، بکاؤ میڈیا کی مدد سے ان بھائیوں کے ہاتھوں الو بنیں گے؟- چند ایکنونی بیوقوف تو فوج اور ڈکٹیٹرز کی پیداوار اوراستحصالی سرمایہ دار طبقہ کے نمائندوں کو 'انقلابی' کا تمغہ دینے کو بھی مچل رہے تھے- ان سے تو کوئ بھی دھوکہ کھانے اور دینے کی امپید رکھی جا سکتی ہے مگر عام پاکستانی عوام تو سٹیٹس کو کی اس نورا کشتی کو خوب پہچان چکے ہیں- ـ
So Showbiz and his brother have been in power for the last 4 years and nothing was done against AZ because they know that he is only as corrupt as them. AZ was in power for the 5 years previous to that and he did nothing against these crooks for exactly the same reason. IK was right, we live in a mafia state, where they protect each other.