نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے تحقیقاتی ادارے نے معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر منی لانڈرنگ کا الزام عائد کر دیا۔
خبر رساں ادارے کے مطابقمعروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر الزام بھارت کی مالیاتی جرائم کو دیکھنے والی انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ نے لگایا۔ مذہبی سکالر پر 2 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر کے غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے جس کی ڈاکٹر ذاکر نائیک تردید کر چکے ہیں۔
دوسری طرف بھارتی انتظامیہ نے ان پر منافرت پھیلانے اور دہشتگردی پر اکسانے کا الزام بھی لگایا ہے۔ ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ نے عدالت میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کیخلاف چارچ شیٹ دائر کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں کروڑوں ڈالر کے اثاثہ جات کا پتہ چلا ہے جو جرائم کی آمدن سے بنائے گئے ہیں۔ مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اشتعال انگیز تقاریر اور لیکچرز بھارت میں مسلم نوجوانوں کو متاثر کررہے ہیں اور انہیں غیر قانونی سرگرمیوں پر اکسایا جارہا ہے۔
Anything and everything is permissible to keep attention diverted from Modi Chaddi's Rafale corruption scandal. Modi won't be able to escape. Just a matter of time before the Butcher of Gujarat gets his reward from the place where there is no hiding, no escape.
مولوی ذاکر نائیک کو پتا ہے مذہب کا دھندا سب سے منافع بخش ہے، اس لئے اس نے ***** لوگوں کو بے وقوف بنا بنا کر اپنی تجوریاں خوب بھرلیں، میں تو کہتا ہوں منی لانڈرنگ سے پہلے گمراہی اور جہالت پھیلانے کے جرم میں اس کی بازپرس کی جائے،۔۔۔

کونسا سیدھا راستہ، اندھے بے وقوفوں کو لے جا کر سیدھا کھڈے میں گرادیتا ہے۔۔۔ اور مولوی ذاکر نائیک کا شکار بھی ہمیشہ بے وقوف لوگ ہی بنتے ہیں، کوئی بھی ذی شعور شخص اس چالباز مداری کے چکر میں نہیں آسکتا۔
کونسا سیدھا راستہ، اندھے بے وقوفوں کو لے جا کر سیدھا کھڈے میں گرادیتا ہے۔۔۔ اور مولوی ذاکر نائیک کا شکار بھی ہمیشہ بے وقوف لوگ ہی بنتے ہیں، کوئی بھی ذی شعور شخص اس چالباز مداری کے چکر میں نہیں آسکتا۔