کاشف عباسی کا موقف انتھای بھونڈا اور عجیب ھے کہ آخر پر طالبان کو ایکشن کر کے ھی ختم کیا جاے گا اس لیے مذاکرات کرنے چاھیئں میری سمجھ سے باھر ھے یہ لوجک۔ کلاسرا کا موقف بھت زبردست اور کلیر ھے کہ مجرموں کو سزا دی جاے اس کے بعد باقی لوگوں سے بات کرنے کا فائدھ ھوگا۔
اچھا تو تمارے پیارے طالبان کو اقتدار حوالے کردیں کیا تم لوگ یہاں انٹرنیٹ پر بیٹھ کر وہ سسٹم چاہتے ہو جیسس میں تم خود بھی نہیں رہسکتے ہو ہمّت ہے تو خود وہاں پر جاکر رہ کر دکھاؤ میں جہاں رہتا ہوں جو آسائشیں حاصل ہیں ووہی اپنے پاکستانیوں کے لے بھی چاہتا ہوں پر تم لوگ ملک کو اندھیروں میں لیکر جانا چاہتے ہو اور یہاں پر بیٹھ کر مفکر بنے ہووے ہو

تمارا خیال صحیح ہے تو پھر پورے فورم کو ہی خاموش ہو جانا چاہے تم صرف بغض میں بات کررہے ہو میں جو بات کررہا ہوں وہ حقائق ہیں تمرا یہی بھی دنیا کی پولیٹکس پر بھی بات کرتا ہے تو کیا اس کو کہو گے کے آپ تو پشاور رہتے ہو آپ کچھ نہیں جانتے ہو ؟ اسس لیے اپنا اور اپنے ارد گرد کا خیال رکھو بوہت دور بیٹھے ہو مگھے معلوم ہے کے کیا بات کرنی ہے اور کیا نہیں تم کو کسس نے کہا کے میں اس علاقے کو نہیں جانتا ؟