Advertisement

World's greatest coward army Faces Court Martial on the act of false claims of fighting with Pak Arm

ریاض مسرور
بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، سری نگر

​
131225121918_machil_victims_family_304x171_bbc_nocredit.jpg

اس تصادم میں تین معصوم مزدوروں کا قتل کیا گیا

​

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فرضی جھڑپ میں ملوث دو افسروں سمیت چھ فوجی اہلکاروں کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جموں کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کی شمالی کمان کے ترجمان کرنل کالیا کے مطابق فوج نے ایک کرنل سمیت چھ فوجی اہلکاروں کے خلاف
مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ تین سال قبل کشمیر میں ہونے والی ایک فرضی جھڑپ کی فوجی سطح پر تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔
​

اسی بارے میں

​
یہ تصادم اپریل سنہ دو ہزار دس کے آخری ہفتے میں شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں ماژھیل گاؤں میں ہوا، جس میں تین مزدوروں کا قتل کیا گیا تھا۔ مقامی پولیس نے اس واقعہ کی تفتیش میں فوج کے لیے کام کرنے والے دو کشمیریوں اور نو فوجی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
فوج کے ایک سینیئر افسر برگیڈیئر سانگا نے فوجی سطح پر ہونے والی الگ تفتیش کی قیادت کی۔ کرنل کالیا نے بتایا: ’فوج چاہتی ہے کہ لوگوں کو فوری انصاف ملے اور یہ فیصلہ ہمارے اسی جذبے کو ظاہر کرتا ہے۔‘
​

"فوج چاہتی ہے کہ لوگوں کو فوری انصاف ملے اور یہ فیصلہ ہمارے اسی جذبے کو ظاہر کرتا ہے"

​

کرنل کالیا، بھارتی فوج کی شمالی کمان کے ترجمان

​

یاد رہے کہ ایک علیحدہ واقعے میں سن دو ہزار میں جب امریکی صدر بل کلنٹن بھارت آئے تو ان کی آمد سے ذرا قبل جنوبی کشمیر میں پینتیس سکھ شہریوں کا قتل ہوا تھا۔ اس کے بعد فوج نے پتھری بل کے مقام پر ایک تصادم کا دعویٰ کیا اور کہا کہ سکھوں کے قتل میں ملوث پاکستانی شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ لیکن بعد میں سرکاری تحقیات سے پتہ چلا کہ وہ عام شہری تھے جنہیں ان کے گھروں میں ہی زندہ جلا دیا گیا تھا۔

یہ دوسرا معاملہ بھی کئی عدالتوں کے چکر کاٹتے ہوئے جب بھارتی سپریم کورٹ پہنچا تو فوج کو حکم دیا گیا کہ مقررہ وقت کے اندر اس کی تفتیش کی جائے۔ یہ تفتیش اب بھی جاری ہے، لیکن اس تحقیقات سے متعلق افسران جموں کے اُدھمپور ضلع میں مقیم ہیں۔

فوجی اہلکاروں کو فرضی تصادم میں ملوث قرار دینے کے بعد ان کے خلاف کورٹ مارشل کا اعلان معنی خیز ہے۔ لیکن انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ فوج انتہائی رازداری سے کام لے کر شکوک و شبہات میں اضافہ کرتی ہے۔
131225122016_machil_victims_family_304x171_bbc_nocredit.jpg

ماژھیل گاؤں میں ہوئے اس تصادم کا راز افشا ہوا تو کشمیر میں طویل احتجاجی تحریک چلی

​

کولیشن آف سول سوسائٹیز کے ترجمان خرم پرویز کہتے ہیں: 'مسئلہ اعلان کا نہیں انصاف کا ہے۔ یہ لوگ کہنے کو تو کیس درج کرتے ہیں، لیکن لوگوں کو بتایا جائے انہوں نے اپنی چارج شیٹ میں کیا لکھا ہے۔ اور نو میں سے صرف چھہ فوجیوں

کے خلاف مقدمہ چلانے کی کیا منطق ہے۔‘
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سنہ 2010 میں جب ماژھیل گاؤں میں ہوئے اس تصادم کا راز افشا ہوا تو کشمیر میں طویل احتجاجی تحریک چلی جسے دبانے کے دوران پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں نے مظاہرین پر فائرنگ کی۔ ان کاروائیوں میں 120 سے زائد نوجوان ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے جبکہ ہزاروں کم سن لڑکوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ چوبیس سالہ شورش کے دوران دس ہزار افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ کشمیر میں چھہ ہزار سے زائد گمنام قبروں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ان اداروں کا دعویٰ ہے کہ فوج فرضی جھڑپوں میں نوجوانوں کو ہلاک کرکے ان ہی قبروں میں دفن کرتی تھی۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
or ye khaber sun k mehwish ne khud kushi karle mqm ka kal karachi mai pur zor ehtajaj ka elan kardeya mqm k kaid kaleya bandari altaf hussain ka wakeya ki muzamat k aise jhuti khabre chala k humare hindu army ko bandnam keya ja ra hai
 
بھارت کو چاہیے کے وہاں کے لوگوں کو انصاف اور ان کا حق استعمال کرنے کی آزادی دے

یہ بھول وہ اپنے دل سے نکال دے کے یہ لوگ پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہیں گے
ہمارے جہادیوں نے اس پاک اور صاف مشن میں جو کارنامے کئے ہیں

اگر کشمیر آزاد ہو بھی گیا تو وہ پاکستان سے اپنا حصہ مانگیں گے بجاے پاکستان میں شمولیت کے
 
ہنود اور یہود کی سوچ کبھی بدل نہیں سکتی
 
ہنود اور یہود کی سوچ کبھی بدل نہیں سکتی
خوابوں کی دنیا سے نکلو گے تو حقیقت معلوم ہو جائے گی
ہمیں کشمیر کی آزادی کے لئے بلکل کام کرنا چاہیے پر اس طرح نہیں جیسے ہم نے پچلھے سالوں میں کیا ہے

ہر کسی پر یہھود ، ہنود کے الزام تو اس قوم کا پورانہ کام ہے

جب جواب نہیں ہوتا تو کسی کا ایجنٹ بنا دیا

آسان حال
 
How easy it is to throw blame left and right without really knowing much. You are falling prey to your own observations.The only difference is that you are accusing Pakistan of committing some crimes and wrongs Instead of calling them agents of some one, Just a different manner of doing the same. better take a look at your own attitude first before sermonizing others.
 
2500 years of history cannot be ignored.
 
How easy it is to throw blame left and right without really knowing much. You are falling prey to your own observations.The only difference is that you are accusing Pakistan of committing some crimes and wrongs Instead of calling them agents of some one, Just a different manner of doing the same. better take a look at your own attitude first before sermonizing others.
اپ کو پڑھنے میں غلطی فہمی ہوئی ہے کوئی

میں نے کہیں بھی پاکستان یا پاکستان آرمی کو نہیں کہا
بلکے ان کا بولا جنہوں نے اس کشمیر میں جا کر کاروائیاں کی اور اس قوم سے مال بٹورا
کشمیر آزاد تو نہ کروا سکے
لیکن ان لوگوں کی زندگیاں اور اجیرن بنا دی

یہ تو کروائی کر کے ا جاتے ہیں لیکن بعد میں ظلم ان معصوم لوگوں پر ہوتا ہے

بھارت کو چاہیے کے وہاں کے لوگوں کو انصاف اور ان کا حق استعمال کرنے کی آزادی دے

یہ بھول وہ اپنے دل سے نکال دے کے یہ لوگ پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہیں گے
ہمارے جہادیوں نے اس پاک اور صاف مشن میں جو کارنامے کئے ہیں

اگر کشمیر آزاد ہو بھی گیا تو وہ پاکستان سے اپنا حصہ مانگیں گے بجاے پاکستان میں شمولیت کے

Bus Jihadi Jihadi ki rat lagatay ho . . .

Pakistan Army ka naam laitay huay timhari kia zubaan pur chaalay nikaltay hai . . . Jo is sub ki zimadaar hai . . . Oh pur aap na tu avatar picture hi Army ki support ma lagai hui hai . . . Lihaza haqeeqt kahan dikhai dai aap ko . . .

Rest I agree with you that Kashmiris will prefer to remain free than to become part of Pakistan . . .
 
How easy it is to throw blame left and right without really knowing much. You are falling prey to your own observations.The only difference is that you are accusing Pakistan of committing some crimes and wrongs Instead of calling them agents of some one, Just a different manner of doing the same. better take a look at your own attitude first before sermonizing others.

His and some others problem is according to them, Pakistan is always wrong, no matter.
 
Advertisement
Bus Jihadi Jihadi ki rat lagatay ho . . .

Pakistan Army ka naam laitay huay timhari kia zubaan pur chaalay nikaltay hai . . . Jo is sub ki zimadaar hai . . . Oh pur aap na tu avatar picture hi Army ki support ma lagai hui hai . . . Lihaza haqeeqt kahan dikhai dai aap ko . . .

Rest I agree with you that Kashmiris will prefer to remain free than to become part of Pakistan . . .

بھائی جہاں آرمی بلنڈر مارتی ہیں میں وہاں مخالفت کرتا ہوں

تنقید براے تنقید کا قائل نہیں ہوں
جو غلط ہے وہ غلط ہے
 
بھائی جہاں آرمی بلنڈر مارتی ہیں میں وہاں مخالفت کرتا ہوں

تنقید براے تنقید کا قائل نہیں ہوں
جو غلط ہے وہ غلط ہے

Jihadi kis na banai or kis nai unhay Kashmir ma bheja . . .