Advertisement

Women's Day aur Ghatia Banners ! Mufti Tariq Masood Strong Reply | یوم خواتین پر بے ہودہ بینرز

Women's Day aur Ghatia Banners ! Mufti Tariq Masood Strong Reply | یوم خواتین پر بے ہودہ بینرز

یومِ خواتین پر لبرل آنٹیوں کے بے ہودہ بینرز پر مفتی طارق مسعود صاحب کا بہترین کرارا جواب
 
Advertisement
یہ این جی اوز میں کام کرنے والی عورتیں اپنے پرس میں ربڑ کا ل--ن کیوں رکھتی ہیں، میرا جسم میری مرضی میرا نہیں ربڑ کا ل--ن
 
Women's Day aur Ghatia Banners ! Mufti Tariq Masood Strong Reply | یوم خواتین پر بے ہودہ بینرز

یومِ خواتین پر لبرل آنٹیوں کے بے ہودہ بینرز پر مفتی طارق مسعود صاحب کا بہترین کرارا جواب
ye molvi to khud sex k ooper videos bna bna k viewers bnata raha.... is sex farosh molvi ki apni kia awkaat hey?
 
54114858_2126493600799118_8106047685053644800_n.jpg
 
Advertisement

"ویمن مارچ سپیشل"
بابا جی کھیت میں گائے کو جوت کر ہل چلا رہا تھا اور چھپر میں بیل صاحب آرام فرما رہے تھے _ کسی سیانے کا گزر ہوا _

اس نے بابا جی سے پوچھا :
" یہ کیا تماشا ہے ؟
تم نے بیل کو چھپر کے نیچے باندھا ہے اور گائے کو ہل میں جوت رکھا ہے ! "
بابا جی نے کہا :
" یہ بی بی شہر سے آئی ہے _ اس کی سہیلیوں نے اسے سمجھا کربھیجا تھا کہ دیہات میں مادہ جنس کو حقوق پورے نہیں ملتے ، لہذا تم پہلے ہی دن اپنے مالک سے اپنے حقوق کی بات کرنا
اس نے مجھ سے مطالبہ کیا کہ مجھے بیل کے برابر حقوق چاہیں _"
میں نے کہا : " بیل تو ہل جوتتا ہے _"
اس نے کہا : " میں گھر میں قید ہو کر نہیں رہ سکتی _جو کام بیل کرتا ہے وہ میں بھی کر سکتی ہوں _"
چنانچہ میں نے اسے ہل جوتنے پر لگا دیا _ اب یہ خوشی خوشی کھیت میں بھی کام کرتی ہے اور دودھ بھی دیتی ہے _
بیل کے پاس کرنے کو کام نہیں ، لہذا وہ سارا دن چھپر میں آرام کرتا ہے اور گائے کو مزید اپنے حقوق مانگنے پر اکساتا رہتا ہے
آج ہمارا معاشرہ بھی اسی طرز عمل پر گامزن ھے
نوٹ: مارچ کرنے والی لبرل عورتوں کو گائے سمجھا جائے اور بیل کو فیمینسٹ سمجھا جائے

​