- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
DADU: A woman axed to death her husband for not purchasing a new dress for her on Saturday.
Police said that a woman hailing from Khairpur Nathan Shah area of Dadu district had been pressurizing her husband for a new dress for the last several days, however the man could not fulfill his wife’s wish due to financial constraints. Infuriated by the husband’s failure to buy her the dress, the woman hacked him to death with an axe.
Police arrested the woman after registering a murder case against her.
www.pakistantoday.com.pk
خیرپور ناتھن شاہ میں بیوی نے کلہاڑیوں نے وار سے شوہر کو قتل کردیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکےسچ اُگلوالیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقہ خیرپور ناتھن شاہ میں فرمائش پوری نہ کرنے پر بیوی نےشوہر کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا، مقتول کی بیوی کاکہناتھاکہ شوہر نےنئے کپڑے نہیں لے کر دیئے اس لئے قتل کیا،شاہنواز جونیجو کو گزشتہ روز قتل کیا گیا تھا، ایس ایچ او تھانہ ککڑ کے مطابق نئے کپڑے نہ دلانے پر مقتول شاہنواز جونیجو کو اس کی بیوی بلقیس نے کلہاڑیوں کے وار کر کہ قتل کیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہناتھاکہ شاہنواز جونیجو کی کو لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا جبکہ مزید پوچھ گچھ کی جاری ہے

Woman axes husband to death for not purchasing new dress for her | Pakistan Today
www.pakistantoday.com.pk
خیرپور ناتھن شاہ میں بیوی نے کلہاڑیوں نے وار سے شوہر کو قتل کردیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکےسچ اُگلوالیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقہ خیرپور ناتھن شاہ میں فرمائش پوری نہ کرنے پر بیوی نےشوہر کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا، مقتول کی بیوی کاکہناتھاکہ شوہر نےنئے کپڑے نہیں لے کر دیئے اس لئے قتل کیا،شاہنواز جونیجو کو گزشتہ روز قتل کیا گیا تھا، ایس ایچ او تھانہ ککڑ کے مطابق نئے کپڑے نہ دلانے پر مقتول شاہنواز جونیجو کو اس کی بیوی بلقیس نے کلہاڑیوں کے وار کر کہ قتل کیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہناتھاکہ شاہنواز جونیجو کی کو لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا جبکہ مزید پوچھ گچھ کی جاری ہے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/gp2oNNT.jpg