Advertisement

Woman asks PMLN MNA to drink 'contaminated water' of NA120 while trying to snatch mineral water from

Re: What Woman Did With PMLN MPA In NA-120

اصل شیرنی تو یہ رپورٹر ہے جس نے إن سرکسی شیروں کی بولتی بند کر دی
 
Advertisement
Re: What Woman Did With PMLN MPA In NA-120

Is there anyone from NA 120 who can tell the Ground reality about PTI?
 
Re: What Woman Did With PMLN MPA In NA-120


ہا ہا
بیکار کی بحث ہے.

پاکستانی سیاست ،قوم کو پھدو بنائی جاؤ اور نوٹ بنائی جاؤ
یہ گندہ پانی پینے والی قوم پھر سے انہی چوروں کو ووٹ دے گی
کیونکہ یہ قوم اپنی سو رپے کی چوری سے حکمرانوں کی توجہ ہٹانے کے لئے ان چور حکمرانوں کی اربوں کی چوری کو نظر انداز کرتی ہے اور چور حکمران اپنی اربوں کی چوری کو بچانے کے لئے قوم کو اپنا ہی مال لوٹنے دیتے ہیں
دونوں اپنے آپ کو ہشیار سمجھتے ہیں پر دونوں اپنی اولاد کے لئے جہنم بنا رہے ہیں اسی دنیا میں.
 
لوگوں کو پکڑ کر اس نونیے کے حلق میں پوری بوتل انڈیل دینی چاہۓ۔ ۔۔۔ بےغیتی کا cimax
 
[FONT=&quot]اصل شیرنی تو یہ رپورٹر ہے جس نے إن سرکسی شیروں کی بولتی بند کر دی
The supporters of PML(N) are devoid of reason and logic so they
can not guided in any way. Let Lahoris suffer for their follies.

[/FONT]