- Joined
- Jan 13, 2013
- Posts
- 43,226
- Reaction score
- 48,958
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
میں خود حرام خور رہا ہوں اسلئیے طارق باجوہ جیسے (جو اس کا بیچ میٹ ہے) نواز بٹ کے سب سے با اعتماد لوگوں کو ہی اسٹیٹ بنک کا گورنر لگا رہنے دونگا جو مر جائے گا لیکن بٹوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گا . نتیجہ سب کے سامنے ہے
ڈاکٹر صاحب یہ بات اگر آپ کو مجھے اور ہزاروں اور لوگوں کو پتہ ہے تو کیا عمران خان کو یا اسد عمر کو پتہ نہی ، کیا و جہ ہے کہ یہ لوگ اپنے پاؤں پی خود کلہاڑا مارنے کے درپے ہیں
Kaheen jeneral bajwa se rishtedari to nhi?آئی وِش اِس ملین ڈالر سوال کا میں فورم پر جواب دے سکتا گرچہ اندر کی بات میرے علم میں ہے میرے دوست
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|