Advertisement

Why People of KPK reject MMA politicians and voted for PTI? Orya Maqbool Jan tells

ہم نے کے پی میں ایم ایم اے کی ایک حکومت کو بھگتا ہے۔
جماعت اسلامی والے کسی کا جائز کام بھی نہیں کرتے تھے۔ بلکہ کرتے ہی نہیں تھے
اور فضل الرحمٰن والے وزیروں کے ذاتی دارالعلوم کو جب تک چندہ نہ دو کام نہیں کرتے تھے چاہے کتنا ہی جائز کیوں نہ ہو۔