Advertisement

Why Nawaz Sharif was so angry on Chief Justice Saqib Nisar today? Rauf Klasra reveals

Advertisement
Re: Why Nawaz Sharif gets angry on CJP Saqib Nisar - Rauf Klasra reveals

جواب کیا دیں گے ؟ منہ چھپاتے پھریں گے
وہ ایم کیو ایم کے وسیم اختر نے صرف اتنا کہا تھا کہ انسان بن جاؤ نون لیگیو ورنہ ہمیں بھی پتہ ہے کہ کس کی بیٹی کس کے ساتھ بھاگی تھی، اور شریفوں کی ٹانگیں کانپ گئی تھیں
اب اگر فردوس عاشق ایوان یا فیاض چوہان ایسی بات کا جواب ٹی وی پر دینے بیٹھ جائیں تو خود اندازہ کر لیں کہ معاملات کہاں پر جائیں گے
شریف خاندان پست ذہنیت لوگ ہیں
ایسی باتیں عام عوام تو کرلیتے ہیں، لیڈران نہیں
عمران خان یا تحریک انصاف کی قیادت کا کوئی ایک بیان بھی نہیں ہے جس میں انہوں نے شریفوں کی ذاتیات پر کوئی بات کی ہو
 
Advertisement