Advertisement

While the Afghan army are behaving like snakes with us, look at that Pak army and FC are doing with

Advertisement
یہ سانپ ہی ہیں کسی صورت کاٹنے سے باز نہیں آئیں گے چاہے جتنا بھی انہیں دودھ پلائیں۔
 
Please share what goods we have done with them? In Afghan there was a democratic government but their crime was they were in USSR block which USA didn't like and we Pakistani grab this opportunity. We trained Mujahideen who are now doing Jehad with us. So its saying You reap what you sow. Our Kaafir making factories are working day and night to fuel this Jehad.
 
اگر آپ کچھ اور پیچھے چلے جائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ظاہر شاہ اور اس کے بعد داود خان نے انڈیا کے ساتھ نہ صرف یہ کہ دفاعی معاہدے بنائے تھے بلکہ آزاد پختونستان کے منصوبے بنا رکھے تھے۔ بھٹو کے دور میں ہم نے کابل ریڈیو سے آزاد پختونستان کے ترانے سُنے تھے۔اس منصوبے کے تحت اٹک (دریائے سندھ ) تک کا علاقہ آزاد پختونستان کا حصہ تھا۔۔

جو ملک پاکستان کے ایک وسیع علاقے کو آزاد کرانے کے منصوبے بنائے تو کیا اسے پھول دیے جاتے؟؟

نتیجے میں بھٹو نے گلبدین حکمت یار، ربانی اور مجددی کو ظاہر شاہ کے خلاف بغاوت کے لیے تیار کیا، لیکن وقت ایسا بدلا کہ یہاں ضیا کی حکومت آئی اور وہاں رشیا کی فوج افگانستان میں گھس آئی۔ جس سے حالات بدل گئے۔۔ روسی فوج کے خلاف خود افغانستان میں اچھی خاصی مدافعت شروع ہوئی بعد کے حالات آپ کو معلوم ہیں۔۔

کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اب افغانی اتنے بھی معصوم نہیں۔۔ جتنا آپ سمجھ رہے ہیں۔

اور ہاں افغانستان میں کبھی بھی جمہوری حکومت نہیں رہی بلکہ ہمیشہ سے بادشاہت رہی۔۔ وہاں جمہوریت امریکہ کے زیر اثر آئی۔۔

ایک اور بات بتا دوں۔

روس کے جانے کے بعد سارے افغان لیڈرز حکومت حاصل کرنے کے لیے آپس میں لڑنے جھگڑنے لگے اور حالات مزید خراب ہونے لگے۔ جس کا اثر پاکستان پر بھی پڑنے لگا تھا۔ اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف تھے۔ نواز شریف تمام افغانی لیڈرز کو لے کر سعودی عرب لے گئے اور وہاں خانہ کعبہ میں بیٹھ کر ان سے نہ لڑنے کا حلف لیا لیکن واپس آکر یہ سب پھر معاہدے سے پھر گئے۔۔
 
Based on your comments, we are justified what we did. Give me one neighbor of Pakistan which is happy. Same with India no neighbor happy with them as well.
But India still have good relationship with lot of countries on our side we have China/Turkey and somewhat Saudi Arabia.
Anyway if we did right with Afghanistan and so we shouldn't cry and enjoy this way of terrorism from them.

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں بے حد خامیاں موجود ہیں لیکن افغانستان کی پالیسیوں کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔۔افغانستان آج بھی ڈیورنڈ لائن کو نہیں مانتا۔آج بھی اُن کا اٹک تک ملکیت کا دعویٰ ہے۔