Re: Iss waqat Qomi Mafad ye hai Ayan Ali ko jane dia jae Aur waise bi 5 Lakh Dollar ki hasiyat hi kia hai - Ayaz Mir
qoumi mafad k chakar may he tu qoum or mulk yaha tuk ponch gaya hay 5 lackh dollar kuch nahi un say pocho jin k pass khanay ko kuch nahi janay dia jaye agar sara paisay gareebo may takseem kar dia jaye
Re: Which Political Party Is More Papolar According to Public Survey - Ahmad Bilal President Pildat Reveals
بات یہ ہے کہ عوام کا مسلہ اپنی ذات سے زیادہ کچھ نہیں ہے .وہ غلامی کے عادی ہو گیے ہیں .میں نہیں سمجھتا کہ نواز کی مقبولیت زیادہ ہے .عوام بے حس ہیں .وہ نون لیگ کی کرپشن کو اچھا نہیں سمجھتے مگر اس کے لیے متحرک نہیں ہے .صرف چند سر پھرے اس مسلے پر بات کر رہے ہیں . باقی میڈیا نون لیگ کو سپورٹ کر رہا ہے .اور بہت سات تجزیہ نگار میڈیا کی بکواس کو عوام کی آواز سمجھتے ہیں .. آخری بات کہ پوری مشینری اور بے پناہ پیسا حکومت کے ہاتھ میں ہے .الیکشن جتنا ان کے لیے پروبلم نہیں .یہ پیسے اور طاقت کا استعمال خوب جانتے ہیں کہ اسے استعمال کر کے کس طرح جھرلو پھیرا جا سکتا ہے ،جیسے آزاد کشمیر میں ہو .وہاں دو کروڑ لوگوں میں بانٹ کر ایک سیٹ نکالی گئی .پچا س کروڑ کروڑ لگا کر حکومت بنا لی .