Advertisement

Where is شاہ شطرنج? Waiting for شاہ شطرنج analysis on PPP performance in NA-120

Today شاہ شطرنج created this thread in the morning. Now i am waiting for his analysis on today's election results which are coming... Because right now he is the only one who is supporting PPP... شاہ شطرنج Hazir ho:

head-in-the-sand-picture-id157507641

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?578719-ت�*ریک-انصاف-کو-عبرتناک-شکست
[FONT=&quot]مختلف پیمانوں اور زاویہ نگاہ سے حقائق کا جائزہ لینے کے بعد یہ ہی پتا چلتا ہے کہ تحریک انصاف انصاف کو آج کے الیکشن میں عبرتناک شکست ہو گی. پہلی بات تو یہ ہے کہ حلقے میں کہیں بھی تحریک انصاف کو عوامی پزیرائی نہیں مل سکی . تحریک انصاف سے بڑے جلسے نون لیگ اور دوسری پارٹیوں کے تھے . تحریک انصاف کے انتخابی کیمپ بھی مکمل طور پر ویران رہے جس سے پتا چلتا ہے مین سٹریم میڈیا کے دعووں کے برعکس تحریک انصاف کو چوتھی یا پانچویں پوزیشن ملی .

اگر روایتی ووٹ کے درمیان ہی مقابلہ رہا تو اصل مقابلہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے درمیان ہی ہو گا. نون لیگ کو اساحتساب سے برتری �*اصل ہے کہ یہ ان کا گڑھ ہے اور ہمدردی کی لہر کی وجہ سے بھی انھیں ووٹ زیادہ پڑنے کا اندیشہ ہے
[/FONT][FONT=&quot]اب اس بات میں کوئی راز نہیں رہا کہ تحریک انصاف ایک اسٹبلشمنٹ کی سیاسی جماعت بن چکی ہے اور عوامی سط�* پر یہ الیکشن پی پرو اسٹبلشمنٹ اور اینٹی اسٹبلشمنٹ طاقتوں کے درمیان ہیں . اسٹبلشمنٹ کی پارٹیوں سے عوامی نفرت کی بنیاد پر ت�*ریک انصاف کا مستقبل بھی سیاہ ہی نظر آ رہا ہے ت�*ریک انصاف کا سارا دارومدار پانامہ فیصلے پر ہے لیکن اس فیصلے کا عوام کے بنیادی مسائل سے کوئی تعلق نہیں نے اس فیصلے پر کوئی خوشی نہیں منائی اس اس ایڈونچر کے بعد عمران خان پر بچگانہ سیاست اور اسٹبلشمنٹ کی مہر لگ چکی ہے

جس کا اظہار اس الیکشن میں ہو گا . عمران خان پانامہ کیس کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی اچیومنٹ بتا کر اس کو کیش کروانا چاہتے ہیں اور ججوں کے لیے ووٹ مانگنا ان کی سیاسی کمزوروں کو ظاہر کرتا ہے پاکستان کی عوام یہ کرپشن کے ڈرامے پچھلے تیس سال سے دیکھ رہی ہے جن میں �*کومتوں کو بھی برطرف کیا جاتا رہا ہے اب ان ڈراموں سے عوام متاثر ہونے والی نہیں
[/FONT]
[FONT=&quot]عمران خان نے بذات خود اپنی ت�*ریک کا ستیاناس کر دیا ہے اور نوجوانوں کو ٹھکرا کر اس ت�*ریک کو لگزری گھروں اور جہازوں کی باندی بنا دیا ہے جس کا خمیازہ اس الیکشن میں بھگتنا پڑے گا جب کے ان کی امیدوار بھی اتنی سوشل نہیں بن سکیں کیوں کے یہ اپنے کلینک پر غریبوں کے ساتھ کوئی ریاعت نہیں کرتی اس وجہ سے ان کو اب کوئی گھاس نہیں ڈالے گا ہو سکتا ہے پچھلے الیکشن میں یوتھ کا جوش اور تبدیلی کی خواہش کی وجہ سے اسے زیادہ ووٹ پڑے ہوں لیکن اس بار جوش غائب ہے اور انھیں عبرتناک شکست ہو گی جس سے پتا چلے گا عمران خان اصغر خان بن چکے ہیں[/FONT]​
[FONT=&quot]
[/FONT]
​

Advertisement
شائد اسے یقین ھو گیا ہے کہ بھٹو کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے

وہ اس غم میں نڈھال کہیں بھٹک رہا ہو گا جب ہی نظر نہیں آ رہا
 
injaiso ko kuch farq nahi parta abhi final result annay do phir dhaikna kaisay mian saanp ko denfend karay ga dheet bann kai .. mujhay to yahe lagta hai andar khanay peeplay and khota khor millay huay thai .. apna banda inho nai dunyea ko deekhanay kai liyeah hii khara kia tha
 
اگر الیکشن بغیر کسی دھاندلی کے یا ایمپائر کی انگلی کے ہوتا تو کچھ نہ کچھ حقیقت کھلتی ایک پارٹی کو سرکاری وسائل اور دوسری پارٹی کو ائمپایری وسائل میسر ہیں
اگر پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں پڑے تو یہ ایسے ہی ہے جیسے پنجاب کی پارٹیوں کو اندروں سندھ یا کراچی سے نہیں پڑتے تو اس میں حیرانی کی کیا بات ہے مقابلہ روایتی نہیں ہوا
لیکن ایمپائر کی بھر پور کوشش کے باوجود ایک بار پھر تحریک انصاف نے ایمپائر کا منہ کالا کروا دیا اب ایمپائر کو اگلے الیکشن میں اس سے بھی بڑی کوشش کرنا ہو گی
ٹھیک ہے عوام کا فیصلہ ہے ہم ہار تسلیم کرتے ہیں
 
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] Subah to is terah ker rehey thay ke jaisey PPP ko 50,000 vote perhaney waleeey hein... [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

Waisey kitney vote perheeey heiiiiin PPP ko NA-120 mein... Tum logon ka moooon kala ker dia haiii logon ne....[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
ہار ہار ہوتی ہے ایک ہزار ووٹ سے ہو یا ایک لاکھ ووٹ سے
تمہارا امیدوار بھی قومی اسمبلی کا ممبر نہیں بنے گا جیسے پی پی کا
[FONT=&quot] [/FONT][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][FONT=&quot]ہا ہا ہا [/FONT]​
 
ہار ہار ہوتی ہے ایک ہزار ووٹ سے ہو یا ایک لاکھ ووٹ سے
تمہارا امیدوار بھی قومی اسمبلی کا ممبر نہیں بنے گا جیسے پی پی کا
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][FONT=&amp]ہا ہا ہا [/FONT]​

PPP ko vote kitney parey yeah to beta deeeeeee (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 
اس فورم پر شاہ شطرنج اور قلندری کی طرح این اے ١٢٠ میں بھی پی پی پی کے سپورٹرز صرف دو چار ہی نکلے

:lol::lol::lol::lol::lol::lol:

(yapping) (yapping) (yapping)​