Advertisement

Where are you going Fawad? Interesting conversation between Bilawal Zardari and Fawad Chaudhry


اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مابین دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

یہ دلچسپ حقیقت ہے کہ سیاست میں کوئی بھی مستقل طور پر دشمن یا دوست نہیں ہوتا، ماضی میں ایک ہی جماعت میں رہ کر مخالفین پر تنقید کرنے والے آج ایک دوسرے کے خلاف بیانات دیتے نظر آتے ہیں تاہم جب ماضی کے رفقا کی اچانک ملاقات ہوجائے تو یقیناً تلخیاں پس پشت ڈال دی جاتی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے باہر بھی ایسا ہی منظر دیکھنے میں آیا جب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی سر راہ ملاقات ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور فواد چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہو؟ جس پر فواد چوہدری نے جواب دیا کہ میں آپ کے لیے راستہ صاف کر رہا ہوں۔

دونوں کے درمیان ہونے والے مکالمہ بازی سے دیگر افراد بھی لطف اندوز ہوئے جب کہ بلاول بھٹو اور فواد چوہدری ایک دوسرے سے گلے ملے اور مسکراتے ہوئے ایک دوسرے سے خیریت دریافت کی۔
​

https://www.express.pk/story/1719082/1
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
fawad ch rightly said because Tanga party of Mad dog has no future and then tanga party will merge into ppp.
 
اس جپھی کو کہتے ہیں کن سن میں پیغام پہنچانا ۔۔

جلد ہی فواد چوھدری کا بھی احتساب کتاب ہو جائے گا
 
fawad ch rightly said because Tanga party of Mad dog has no future and then tanga party will merge into ppp.

تیری ***** بےبے پر باؤلے کتّوں کے غول نے آخری بار کب حملہ کیا تھا ؟؟؟