خان کے فیصلوں پر ہمیشہ تنقید کی جاتی رہی ہے ،لیکن جب فلم دیکھنے کا موقع اتا ہے تو سب واہ واہ کرتے ہے یقینا ،عامر لیات صاحب تان سین کے اس گویے کا رول ادا کرتے ہے جو تان سین کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ بارش کو اگ لگا دیتے تھے اپنے گانے سے ،اسی طرح موجودہ دور میں شائد ہی کوئی مقرر یا سیاسی رہنما ایسا ہوں جو عامر لیاقت کیساتھ بیٹھ کو اس سے بازی لے سکے ۔ٹھیک ہے ہر انسان میں حامیاں بھی ہوتی ہے ،عامر لیاقت اس سے مبرا نہیں ۔لیکن جب وہ بولتے ہے تو سامنے والے کو لاجواب کرنے کا فن ان سے بہتر کوئی نہیں جانتا