- Joined
- Dec 31, 2015
- Posts
- 491
- Reaction score
- 711
- Points
- 63
مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے؟
محترم اشفاق احمد کا ایک واقعہ بہت پہلے کہیں پڑھا تھا جس میں وہ کہتے ہیں کہ ایک سوال نے کافی عرصے سے مجھے پریشان کیا ہوا تھا کہ مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے؟ میں نے بہت سے لوگوں سے اس کا جواب پوچھا لیکن کسی کے جواب سے اطمینان نہیں ہوتا تھا۔ ایک مرتبہ کسی گاؤں میں جانا ہوا تو ایک بابا جی کو دیکھا جو ریڑھی لگائے گنے کا رس نکال رہے تھے۔ میرے دل میں خیال آیا کہ کیوں نہ ان سے وہ سوال پوچھوں۔ تو میں نے بابا جی کو سلام کیا اور اجازت لے کر سوال کیا کہ بابا جی ، مومن اور مسلمان میں کیا فرق ہے؟ بابا جی نے کچھ سوچا اور بولے ، مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانے ، اور مومن وہ ہے جو اللہ کی مانے۔ اس فرق کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں بھی واضح کیا ہے

قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِن قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيْمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ وَإِن تُطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَا يَلِتْكُم مِّنْ أَعْمَالِكُمْ شَيْئًا إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
ترجمہ: دیہاتی لوگ کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں، آپ فرما دیجئے: تم ایمان نہیں لائے، ہاں یہ کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ابھی ایمان تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا، اور اگر تم اﷲ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو تو وہ تمہارے اعمال (کے ثواب میں) سے کچھ بھی کم نہیں کرے گا، بیشک اﷲ بہت بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہے۔ (سورۃالحجرات ، آیت 14)
Loading X post…
Open original post on XWhat is the difference between a Momin and a Muslim?
I read an incident of Mr. Ashfaq Ahmed a long time ago in which he says that a question had been bothering me for a long time that what is the difference between a Momin (believer) and a Muslim? I asked a lot of people for the answer, but no one gave me a satisfactory answer. Once when I was visiting a village, I saw a Baba Ji (an older man) who was extracting sugarcane juice on a wheelbarrow. It occurred to me why not ask him that question. So, I greeted Baba Ji and with permission and asked, "Baba Ji, what is the difference between a believer and a Muslim? Baba Ji thought for a little while and then said, "A Muslim is one who believes in Allah, and a believer is one who obeys Allah." This difference has also been made clear by Allah in the Holy Qur'an:
قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِن قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيْمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ وَإِن تُطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَا يَلِتْكُم مِّنْ أَعْمَالِكُمْ شَيْئًا إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
Translation: The Arabs (of the desert) have said. "We have believed." Say, (This is addressed to the Prophet) "You have not believed, but (rather) say, "We have surrendered," (i.e., we have become Muslims) and belief has not as yet entered your hearts. And in case you obey Allah and His Messenger, He will not withhold you anything of your deeds. Surely Allah is Ever-Forgiving, Ever-Merciful." (Surah al-Hujurat, Verse 14)
Loading X post…
Open original post on X