Advertisement

What Raheel Sharif said to government when there was proposal to extend his term for one year ? Sal

Advertisement
Dehshat gardi ke muamlay parr koi compromise nahi hoga haan Nooray Button , Khawaja sraon aur Ishaq Daron ki corruption bachanay ke wastay harr trah kaa compromise hoga Drama sharif aur Panama Sharif kaa Mukk mukka ,,,,awam bewaqoof nahi
 
جنرل راحیل کو تو سیع ضرور ملنی چاہیے
اور پاکستان کے سیاسی اور قانونی ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر تبدیلی ضروری
ہے اور اس سے بھی اہم پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی میں ٣٦٠ شفٹ کی ضرورت
ہے ---- کیوں کہ اگر پاکستان کو بچانا ہے تو دنیا کے سامنے لیٹنے سے کام نہیں چلے گا
اور خاص کر بھارت کے سامنے لیٹنے کا وقت نہیں ہے ------ اور جتنی جلد نوروں سے نجات
حاصل کر سکیں اتنا ہی ہمارے لئے بہتر ہو گا ----- ورنہ یہ پاکستان کو معاشی طور پر اتنا
گرا دیں گے کہ پاکستان کو بھارت کی بالا دستی اور دنیا کی ڈکٹیشن اور ہدایات پر رہنا پڑے گا
 
Kamal kartay hain aap jamhooriat bai shahi mohallay wali ko khatra ho jaigaa aur phirr humaray saalaar aur sathion ko America daantaay gaa kyonkeh yeh salary Pakistan saay laitay hain khidmat Amrica ki kartay hain aur amrica khaas tore parr NRO karwa karr nooray button ko laayaa hai
 
جنرل راحیل شریف نے بم دھماکے کرنےوالے بھتہ خوری کرنےوالے ٹارگٹ کلرز یعنی ttp اور mqm کی کمر توڑ کر عبرت کا نشان بنادیا جس پر ساری قوم جنرل راحیل شریف سے محبت کرتی ہے . . . جنرل صاحب معاشی دھشت گردی کا بھی خاتمہ کر دیں!