Advertisement

What Nawaz Sharif said about Green Line Train & Khawaja Saad Raffique's perfomance -- SAMAA news Rep

نواز شریف اور طوطے میں بہت فرق ھے ۔ طوطے کو اگر کچھ سکھا دیا جائے تو وہ فر فر بولتا ھے مگر یہ بدّھو ۳۰ سال سے بول رھا مگر دو جملے بھی بغیر پرچی کے نہیں بول سکتا۔ دو جملے تعریف کے بولنے ھیں مگر وہ میاں صاحب ہی کیا جو پرچی کے بغیر چل سکے۔​